Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

جس طرح یہ دکھ میرے اپنے ھیں
💔💔
کاش کہ کوئی اپنا بھی ھوتا
Alone Rishi..😢😢

Rishi-44
 

معافی چاھتی ھوں آج الفاظ نہیں ملے
💘💘💘
درد لکھ دیا ھے محسوس کر لیجیے گا
Rishi...💘

Rishi-44
 

خود کو پڑھنے کے مرحلے میں ھوں
💕🌸💕🌸💕🌸💕
اتنا جانا ھے کہ خاک ھوں میں
Rishi...💕🌸💕

Rishi-44
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
🌸🌸🌸❤🌸🌸🌸
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے ھوں
Rishi...💕

Rishi-44
 

ھر کسی کے نام پر نہیں گونجتی جناب
❤❤۔۔۔۔۔۔💓۔۔۔۔۔۔❤❤
میری دھڑکنیں بہت با اصول ھیں
Rishi...❤

Rishi-44
 

ایک عمر سے عادت ھے تیرے شام و سحر کی
🌹🌹 غالب 🌹🌹
اب کون تیری یاد کے معمول سے نکلے
Rishi....🌹🍁

Rishi-44
 

🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
مرد تو وہ ھے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن کی عزت سے نہ کھیلے۔۔۔۔
Who is agree....???
🌸🍁🌸🍁🌸
Rishi.....🌸🍁🌸

Rishi-44
 

میری خاموشی بے وجہ نہیں ھے
🌹🍁🌹🍁🌹🍁🌹
درد سہا ھے کسی کی لاج رکھی ھے
Rishi..😢

Rishi-44
 

ھم نے خود میں تم کو پرویا ھے تسبیح کی طرح
🔸🔹🔸 غالب 🔸🔹🔸
یاد رکھنا اگر ھم ٹوٹے تو بکھر تم بھی جاؤ گے
Rishi...🔸

Rishi-44
 

میں اپنے مزاج پہ چلتی ھوں جناب
🍁🍁🍁
مجھ پہ حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
Rishi..@@@

Rishi-44
 

تم پوچھتے تھے نہ کتنی محبت ھے تم سے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
💦💦💦💦💦💦💦💦
لو گن لو بوندیں بارش کی اور ضرب دے دو ہزاروں سے
Rishi...💦

Rishi-44
 

بھولی نہیں ھوں تجھے اور بھلاؤں گی بھی نہیں
❤❤💮💮❤❤
بس نظر انداز کروں گی آج سے تجھے تیری طرح
Rishi...

Rishi-44
 

ھلکا سا تبسم لب مایوس پہ لا کر
🌹🌹🌹🌹
بھیگی ھوئی پلکوں کو چھپانا بھی ھنر ھے
Rishi...

Rishi-44
 

خود کو میرے دل میں چھوڑ گئے ھو
💕💕💕💕💕
تمھیں تو ٹھیک سے بچھڑنا نہیں آتا
Rishiiii....💕💕

Rishi-44
 

تماشا یہ ھے کے
🌹🌹
تماشائی اپنے ھیں
Rishi... @@

Rishi-44
 

وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رھتا ھے
🌹💕🌹💕🌹💕🌹💕🌹
عجیب شخص ھے پانی کے گھر میں رھتا ھے
Rishi...💕🌹💕

Rishi-44
 

میں نے ماضی اٹھا کے دیکھا ھے
❤❤❤
آپ کو بھی محبت تھی مجھ سے
Rishi...❤

Rishi-44
 

تمھارے واسطے رکھے ھیں ھم نے دو تحفے
🍁🍁۔۔۔۔۔۔۔۔🌴🌴۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁🍁
دل ابتدا کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جان انتہا کے لیے
Rishi....

Rishi-44
 

دیکھنا مل ھی جائے گی مجھ کو بھی محبت
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹
اس بار انسان سے نہیں خدا سے محبت کی ھے
Rishi...🌹

Rishi-44
 

جب ھر شخص چاند سے محبت کرے گا
🌙🌙🌙
تو سورج نے فر تپنا ای اے نہ
🌞🌞🌞
schiii gal ay na ????
😂😂😂😂