میرے تو درد بھی اوروں کے کام اتے ھیں
🌹🌹 غالب 🌹🌹
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ھیں
سنو جس حساب سے میں کیوٹ ھوں 😎😎
مجھے تو اس وقت ترکی میں ھونا چاہیے تھا
😋😋😋
پاکستان میں نہیں
😂😂😂😂😂😂😂
😍 Rishi 😍.....🙈🙈🙈😇😇
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں
💦💦💦💦💦💦💦
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتا ھے
چھوڑ دے تسبیح کو گن گن کر پڑھنا
🌹🌹 اقبال 🌹🌹
اس سے کیا حساب جو بے حساب دیتا ھے
اگر تم اپنی ماں ۔۔ بہن۔۔۔ بیٹی۔۔۔ اور بیوی کے لیے شیر ھو تو
🌹🌹🌹🌹🌹
تو دوسروں کی ماں ۔۔۔۔ بہن۔۔۔۔ بیٹی ۔۔۔۔ اور بیوی کے لیے بھیڑیے نہ بنو۔۔
Think about it......🌹🌹
ھم نہیں چاھتے کہ تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ھو
💟💟 غالب 💟💟
تمھیں نفرت بھی کرنی ھو تو وہ بھی صرف ھم سے کرنا
میری برستی ھوئی آنکھیں میری رکتی ھوئی سانسیں
❤❤❤
مجھے اکثر یہ کہتی ھیں کہ محبت اب نہیں کرنا
بابا جی کہتے ھیں ھر بندہ اپنی زندگی میں ہیرو ھوتا ھے
😎😎😎
بس کچھ کی فلمیں ریلیز نہیں ھوتی
😂😂😂😂
Agree...?
مجھے تو میری چپ نے چپ رکھا
🌹🌹🌹🌹🌹
ورنہ اتنا درد لکھتے کہ زمانہ روتا
🌹Rishi🌹
🏉 شرم کا کیپسول
۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉
ان دوستوں کے لیے جنھوں نے ابھی تک افطاری پہ نہیں بلایا
😂😂😂😂
ظالمو رمضان ختم ھونے والا ھے
کب بلاؤ گے ؟؟؟؟؟
😊😊
کوئی انسان جیسا خود ھوتا ھے اسے دوسرے بھی ویسے ھی لگتے ھیں
😍😍😍
اس لیے میری تحقیق کے مطابق
آپ سب بہت اچھے ھیں جی
😂😂😂😂😂
Rishi.........😇😇😇
🌸 SoMe peOplE arRive anD maKe suCh A BeaUtiFul imPacT On yoUr LiFe.....🌸🌸
🌸..You caN BarelY RemeMbeR whAt LiFe waS LikE witHoUt thEm....🌸🌸
❤Rishi❤
دمادم پر جو لڑکے لڑکیاں بن کر گھوم رھی ھیں
😂😂
پوچھنا یہ تھا
😍😍😍😍😍😍😍😍😍
وہ اس عید پر فراک پہنیں گے یا لہنگا۔۔۔؟؟؟؟؟؟
😂😂🙈🙈🙈🙈
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
🌹🌹 غالب 🌹🌹
پھر جتنی محبتیں آئیں رد کر دی میں نے
سنو عزت اور احترام سب کو دو
🌹🌹🌹🌹🌹
دو دن کم جیو مگر سر اٹھا کے جیو
i am Right....????
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ھے شاعری
❤❤ غالب ❤❤
کچھ چہرے بھی پوری غزل ھوا کرتے ھیں
❤Rishi❤
اگر مجھے دیکھ کر آپ کا دل دھک دھک نہیں کرتا
😉😉😉
تو آپ کو دل کا مسئلہ ھے
ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں اپنا
Hahahaha......😎😋😋😋😋
😂😂😂
آج دل نے کہا چھوڑ دوں دمادم کو
💥💥💥💥
پھر خیال آیا یہاں پہلے بھی خوبصورت لوگ بہت کم ھیں
😂😂😂😂
میں چلی گئی تو ایک اور کمی ھو جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😎
اس لیے ارادہ کینسل
😊😊😊😊
لڑکیاں ترکی لڑکے دیکھ کر
😋😋😋😋😋
لڑکے ترکی لڑکیاں دیکھ کر
😂😂😂😂😂
ایک دوجے کو وٹے مار رھے ھیں
😉😉😉😉😉
اپنی شکل کوئی بھی نہیں دیکھ رھا
کہ ترکی والوں نے منہ بھی لگانا ھے کہ نہیں
Hahahhaha
مرشد لوگ ترکی جانے کی بات کرتے ھیں
😎😎😎😎😎
مرشد لوگ اپنی شکل غور سے نہیں دیکھتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain