Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

اگر کوئی اچانک سے اچھی باتیں کرنے لگے
😜😜😜😜
سمجھ لو کے وہ کہیں سے " لتر " کھا کے آیا ھے
😋😋😋😋
😂😂😂😂😂😂😂

Rishi-44
 

جس کے خیال سے ھی لبوں پہ تبسم آجائے
🌹🌹🌹🌹🌹
ہائے ہائے کیا عالم ھوگا اگر وہ روبرو آجائے

Rishi-44
 

❤ TaReeF us Khuda ki jis Ne mujHy BanaYa......❤
..........🌸.........
❤ jitNa SweEt BanaYa Hy Hy utNa hi CuTe BanaYa....❤
❤Rishi❤

Rishi-44
 

انسانی زبان کی منافقت دیکھ کر
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
بلا شبہ ابلیس بھی مسکراتا ھوگا

Rishi-44
 

سنو
🌸
آجانا تم بھی
🌸🌸🌸🌸
کچھ ھی پل کی بات ھوگی
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
وضو
🌸
کفن
🌸
دعا
🌸
دفن
🌸Rishi🌸

Rishi-44
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بھائی کیا چیز ھے۔۔۔؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹
انیس سال کی بہن اپنے 5 سال کے بھائی کو اپنے ساتھ بازار لے جاتی ھے اور مطمئن ھوتی ھے کہ میں محفوظ ھوں
🌹🌹🌹🌹🌹
Bhai behnon ka maan hoty hen ......🌹 jesa k mera Ahsan bhai hy ...🌹

Rishi-44
 

اس نے پوچھا روزے کیسے گزر رھے ھیں؟ ؟؟؟
😘😘😘😘
میں نے بولا ایک ایک کر کے
😋😋😋😋
اب اس میں غصہ کرنے کی کونسی بات تھی
😂😂😂😂😂😂😂😂🙆

Rishi-44
 

یادوں کو محبت کے گلابوں میں پرو کے
🌹🌹🌹🌹🌹
میں کتنی نفاست سے اپنوں کو یاد کرتی ھوں

Rishi-44
 

نظر نظر کی بات ھوتی ھے وہ تو
🌸🌸🌸❤🌸🌸🌸
کسی کو زھر تو کسی کو شہد لگتی ھوں
❤Rishi❤

Rishi-44
 

سنو میری نظر میں حقیقی عشق وھی ھے
💕🌸💕 غالب 💕🌸💕
جو حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
💕💕Who is agree.....???💕💕

Rishi-44
 

کیسے کہوں اس دل کے لیے کتنے خاص ھو تم
❤❤❤۔۔۔۔۔۔۔❤❤❤
فاصلہ تو قدموں کا ھے پر دل کے بہت پاس ھو تم
❤ Ahsan Bhai ❤

Rishi-44
 

کتنی خوبصورت ھو جاتی ھے دنیا میری اس وقت
❤❤❤❤❤
جب میں دمادم پہ دیر سے آؤں اور تم کہتی ٹائم مل گیا ؟؟
❤ Shazi dear ❤

Rishi-44
 

میں نے سوچا کہ سدھر جاؤں اب تو
😘😘😘😘😘
پر اندر سے آواز آئی معذرت یہ سہولت آپ میں نہیں
😂😂😂😂۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😎

Rishi-44
 

اس نے رکھی ھی نہیں مجھ سے بنا کر ورنہ
💕💕💕💕💕
اسے وہ مقام دیتی کہ سارا زمانہ جلتا

Rishi-44
 

انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ھونی چاہئیے
🌹🌹🌹🌹🌹
کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت کی طرف لے جائے

Rishi-44
 

لا پرواہ سی لڑکی ھوں
❤❤❤
لیکن تیری پرواہ بہت کرتی ھوں
❤Rishi❤

Rishi-44
 

Shazi kahan ho aj ....??
i miss you ...a jao na

Rishi-44
 

1 ghazal mery followers k liay ....😎😎
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ھی غزل ختم
😂😂😂😂😂
اچھا دوسری غزل
۔۔۔۔۔۔۔۔
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ھم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم
😂😂😂😂😂
اچھا لاسٹ غزل
۔۔۔۔۔۔۔۔
پلیز
پلیز
تمھارے ھیں اور سدا تمھارے ھی رہیں گے صنم
تم نے جو کرنا ھے کر لو یہ غزل بھی ختم
😂😂😂😂😂😂😂
🌹Rishi🌹

Rishi-44
 

آپ کو دیکھتے ھی کر دی رب سے یہ آرزو
😎😎😎😎😎
جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
😂😂😂😂😂

Rishi-44
 

💕🌸💕🌸💕🌸💕💕🌸💕🌸💕
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پہ دو چیزیں رکھتے ھیں ۔۔۔۔۔۔
1 : خاموشی
2 : مسکراہٹ
💕🌸💕🌸💕🌸💕
خاموشی مسائل سے دور رھنے کے لیے
اور
مسکراہٹ مسائل کے حل کے لیے
💕🌸💕Rishi💕🌸💕