اچھی گزر رھی ھے میری عمر تیرے
۔🌿🌿🌿🌿🌿🌿
وعدوں کے درمیان بہانوں کے درمیان
یہ لفظوں کی شرارت ھے سوچ سمجھ کر لکھنا تم
💖💖
محبت لفظ ھے لیکن یہ اکثر ھو بھی جاتی ھے
For 👉 Shazi.sis..😘
😘😘 Rida sis kahan ho ap ....😘 bus kro ab nend se uth bhi jao ...Rido me wait kar rahi hon ap ka ..😘😘
اب ھم کو ڈھونڈنے کی تکلف نہ کیجیے
💓💓💓
ھم کھو گئے کہ آپ کا ملنا محال تھا
شہر وفا میں دھوپ کا ساتھی کوئی نہیں
🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
سورج سروں پہ آیا تو سائے بھی گھٹ گئے
سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو
🌹🌹🌹🌹🌹
جتنی الجھنیں ھیں سب سلجھ جائیں گی
2nd Sehri Mubarak....🌹
بات ان کی کی جاتی ھے
🌹🌹🌹
جن میں کوئی بات ھوتی ھے
تمھارے کہیں اور مصروف ھونے سے
🔸🔸🔸🔸🔸
صبر تو آ جاتا ھے پر نیند نہیں آتی
Bhai i miss you too much ....where are you..??? 😢
⏰⏰⏰ روزہ نہ لگنے کی دعا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
( یا اللہ مجھے روزہ نہ لگے)
😎😎😎😎😎
sab ye dua Note kar lo g ...
pora Ramzan rozy rakhny hen kaam ay gi.....😊😊
🌹 پہلے تیری تھی جستجو مجھ کو 🌹
🌹 غالب 🌹
🌹 اب میں اپنی تلاش میں ھوں 🌹
اسے کہنا سدا موسم بہاراں نہیں رھتا
🍃🍃🍃🍃🍃🍃
سبھی پتے بکھرتے ھیں ھوا جب رقص کرتی ھے
❤ سانس تک بھی نہیں لیتے تجھے سوچتے وقت ❤
❤❤ غالب ❤❤
❤ ھم نے اس کام کو بھی کل پہ اٹھا رکھا ھے ❤
🔷🔶🔹🔸🔵🔸🔹🔶🔷
تعلق بھی رزق کی طرح ھوتا ھے
بد نیتی آ جائے تو برکت ختم ھو جاتی ھے
🔷🔶🔹🔸Agree....???
💕💕💕💕💕💕🌸🌸🌸🌸💕💕💕💕💕
انسان اگر اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی غلطیاں گننے کے لیے کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌸
تو دوسروں پہ انگی اٹھانے کا وقت ھی نہ ملے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💕Rishi💕
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
انسان کو اچھی سوچ پر وہ انعام ملتا ھےجو اسے عمل کرنے پہ بھی نہیں ملتا
🌹🌹🌹
کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ھوتا
🌹 Rishi 🌹
اگر زندگی کو ھمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاھتے ھو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تو غمزدہ لوگوں کے غم سنا کرو کبھی دکھی نہیں رھو گے
🌹🌹Always Be HapPy ShapPy....
تسبیح کہتی ھے فقط مجھ کو نہ پھیر
💕🌸💕🌸💕🌸💕🌸💕
تھوڑا سا خود کو بھی پھیر
Think about it deeply.....🌹
ھر وقت عورت کے پردے کی بات کرتے ھو کبھی مرد کے پردے کی بات کرو نا
🌹🌹🌹🌹
ھر وقت سورة نساء سامنے رکھتے ھو کبھی سورة یوسف بھی پڑھ کے دیکھو نا۔۔۔۔۔
🌹Rishi🌹
شاید آج کے بعد میں پوسٹ نہ کر سکوں
😭😭😭😭😭😭😭😭
کیونکہ
👇👇
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔کل میرا پاپڑ میں سے ھیلی کاپٹر نکلا ھے
😉😉😉😉😉
اب میں نے دنیا گھومنی ھے
بائے بائے دور کا سفر ھے دعا کرنا
😎😎😎🙈🙈🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain