Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

اپنی اپنی بیماری بتائیں ۔۔۔۔۔۔
😎😎😎
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ھے
😉😉😉😉😉😉😉
اور آپ کو۔۔۔؟؟؟؟؟؟
Tell me ...

Rishi-44
 

خوشیوں کا دور بھی آ جائے گا کبھی
🌻🌻🌻
غم بھی تو مل گئے ھیں تمنا کیے بغیر

Rishi-44
 

مانا کہ بہت قیمتی ھے وقت تیرا
⏰⏰⏰
ھم بھی نایاب ھیں یہ تم نے ھی کہا تھا

Rishi-44
 

زیادہ نہیں مگر اتنی قدر بنا رکھی ھے دوستوں میں
🌴🌴🌴🌴🌴
میں مر گئی تو میلہ لگ جائے گا قبرستان میں
🍁Rishi🍁

Rishi-44
 

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ھے؟ ؟
🔷🔷🔷💕🔷🔷🔷
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ھیں

Rishi-44
 

میں یوں تو بھول جاتی ھوں خراش تلخ باتوں کی
💕💕💕
مگر جو زخم گہرے دیں میں لہجے یاد رکھتی ھوں

Rishi-44
 

جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں لگتا
🌸🌸🌸
وہ میرے نام کے آگے جی لگا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😂😂😂😂😂۔۔۔...Hmmmm

Rishi-44
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتی
💕🌸💕🌸💕🌸💕
میں جیسی بھی ھوں الحمداللہ بہترین ھوں
💕🌸💕Rishi💕🌸💕

Rishi-44
 

🌹بے زبان کو وہ جب زبان دیتا ھے 🌹
🌹 پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ھے 🌹
🌹 بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو🌹
🌹 تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ھے🌹
🌹Ramzan Mubarak🌹

Rishi-44
 

ایک 75 سال کی بوڑھی عورت نے اشتہار دیا
😉😉(ضرورت رشتہ )😉😉
کچھ دن بعد اسے ایک خط ملا
محترمہ آپ "ف" لکھنا بھول گئی ھیں
اس عمر میں رشتہ نہیں فرشتہ آتا ھے
😜😜😜😜😜hihihihi

Rishi-44
 

💕🌸💕 نہ زمیں ھے میری قرارگاہ ۔۔۔۔ نہ فلک ھے منزل جذب و دل 💕🌸💕
💕 غالب 💕
💕🌸💕 بڑی دیر سے ھے سفر میرا تیری یاد سے تیری یاد تک 💕🌸💕

Rishi-44
 

🌹خوش مزاجی بھی مشہور تھی اب سادگی بھی کمال ھے🌹
🌹🌹🌹
🌹 ھم شرارتی بھی انتہا کے تھے اب سنجیدگی بھی کمال ھے🌹
🌹Rishi🌹

Rishi-44
 

نہ جانے کیا کہا تھا ڈوبنے والے نے سمندر سے
❄❄❄❄❄
کہ لہریں آج تک ساحل پہ آ کر سر پٹختی ھیں

Rishi-44
 

تم بھی ستم کرو گے تو حاصل نہ ھوگا کچھ
🌸🌸🌸🌻🌸🌸🌸
اس دل کے آر پار تو خنجر ھزار ھیں

Rishi-44
 

بے حسی کی دنیا میں دو سوال میرے بھی
🌹💕🌹💕🌹💕🌹
کس طرح جیا جائے۔ ؟؟ کس کے لیے جیا جائے ؟؟

Rishi-44
 

ملنے آئے ھو چھوڑنے کے لیے
🍁🍁🍁
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی ؟؟

Rishi-44
 

ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
🌹🌹 غالب 🌹🌹
سمیٹنا تھیں جسے کرچیاں میری

Rishi-44
 

یقین مانو کوئی مجبوری نہیں ھوتی
🐞🐞🐞
لوگ عادت سے مجبور ھیں وفا نہیں کرتے

Rishi-44
 

راہ ھستی کے اس جلتے سفر میں
🔷🔷🔷
تمھاری یاد کا سایہ بہت ھے

Rishi-44
 

اہل دل اور بھی ھیں اہل وفا اور بھی ھیں
❤❤
ایک ھم ھی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ھیں