Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

انھیں جو ناز ھے خود پر نہیں وہ بے وجہ
🌹🌹 محسن 🌹🌹
جس کو چاھا ھے میں نے وہ خود کو عام کیوں سمجھے۔۔۔۔؟؟
Miss you 🌹A🌹

Rishi-44
 

بادلوں کا بھی شاید ھمارے جیسا حال ھے
☁☁ جناب ☁
بتاتے کچھ نہیں بس روئے جا رھے ھیں
Rainy Day........

Rishi-44
 

وہ تو بس تم سے محبت ھو گئی
🌹🌹🌹🌹🌹
ورنہ میرا گزارا تو سانپ والی گیم سے بھی ھوجاتا تھا
🐸🐍🐍🐍

Rishi-44
 

دلوں میں رھنا سیکھیے
🐦🐦 جناب 🐦🐦
غرور میں تو سبھی رھتے ھیں
Think it deeply....🌹

Rishi-44
 

سو بار تلاش کیا میں نے خود کو خود میں
🌹🌼🌹 A 🌹🌼🌹
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں
Miss you A

Rishi-44
 

سنو۔۔۔۔!!
غلط کام کرتے نہیں
🐞🐞🐞🐞
اور کسی کے باپ سے ڈرتے نہیں
Hmmmmmm

Rishi-44
 

آ تو گئے ھو ھماری زندگی میں مگر اتنا خیال رکھنا
❤❤❤❤❤❤❤
ھم جان تو دیتے ھیں جانے نہیں دیتے

Rishi-44
 

اور کچھ بھی نہیں چاہتی میں اپنی اس فانی زندگی میں
🌹🌸🌹 یا رب 🌹🌸🌹
دعا ھے کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ھو
Ameen

Rishi-44
 

سنو کوئی بھی برا نہیں ھوتا
🌾🌾 جناب 🌾🌾
بس لہجے تکلیف دے جاتے ھیں
Think about it.......

Rishi-44
 

مانا کہ انمول ھو تم قصر نایاب ھو تم
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
ھم بھی تو ھر دہلیز پر ملا نہیں کرتے

Rishi-44
 

تیرے پیار نے سرکاری دفتر بنا دیا ھے دل کو
🌹🌹 جناب 🌹🌹
نہ کوئی کام کرتا ھے نہ بات سنتا ھے

Rishi-44
 

وہ کتابوں میں درج تھا ھی نہیں
🐦🐦🐦🐦🐦
جو پڑھایا سبق زمانے نے

Rishi-44
 

سمجھ کے مال غنیمت مجھ کو
🌹🌹🌹 A🌹🌹🌹
تیری یادوں نے بے پناہ لوٹا
Miss you A

Rishi-44
 

درد درد ھی رھا
💔💔💔
الٹا بھی لکھ دیکھا اور سیدھا بھی

Rishi-44
 

پھر کون حساب رکھتا ھے ؟؟؟؟
❤❤❤ جناب ❤❤❤
محبت جب بے حساب ھو جائے

Rishi-44
 

ھزاروں عیب ھیں مجھ میں اسے معلوم بھی ھے
🌹🌼🌹 محسن 🌹🌼🌹
مگر اک شخص ھے ناداں مجھے انمول کہتا ھے

Rishi-44
 

عادتیں مختلف ھیں ھماری دنیا والوں سے
🌹🌹🌹 جناب 🌹🌹🌹
رابطہ تھوڑا ھی سہی پر دل سے کرتے ھیں

Rishi-44
 

کاش محبت میں بھی انتخابات ھوتے
🌹🌹 A🌹🌹
ھم غضب کی دھاندلی کرتے تجھے اپنا بنانے کیلئے

Rishi-44
 

آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفائی پہ
🌺🌺🌺
وضاحت جو تیری کی تو ھم ٹاپ کر گئے
🏆🏆🏆🏆🏆

Rishi-44
 

مجھے کیا پتہ دکھ کی قیمت
🌼🌹🌼 محسن 🌼🌹🌼
میرے اپنے تو مجھے مفت دیتے ھیں