Damadam.pk
Rishi-44's posts | Damadam

Rishi-44's posts:

Rishi-44
 

تیز ہواوں سے گر جائیں وہ پتے نہیں ھیں ھم
🍁🍃🍂 جناب 🍁🍃🍂
ان آندھیوں سے کہہ دو اوقات میں رھیں

Rishi-44
 

میں نے سیکھا نہیں منت سماجت کا فن
🍁🍁🍁 جناب 🍁🍁🍁
جو خفا ھو گیا وہ خفا رہ گیا
Hmmmmmmm

Rishi-44
 

وہ ایک شخص جس کے ھونے سے چلتی ھے نبض حیات میری
🌷🌹🌷 جناب 🌷🌹🌷
تم کیسے طبیب ھو کہتے ھو بھول جاو اسے
🌹A🌹

Rishi-44
 

مرنے کے بعد بھی اس کی انگلیاں ہلتی رہیں
🌹🍀🌹 فراز 🌹🍀🌹
عادت جو تھی 100 روپے میں 1200 ایس ایم ایس کرنے کی

Rishi-44
 

پانی پی کر بھی جاتی نہیں ھچکیاں
🌹🌹🌹 جناب 🌹🌹🌹
شاید تیری یادیں واٹر پروف ھیں
Hahahaha

Rishi-44
 

توڑ دیے میں نے گھر کے سبھی ائینے
🌻🌼🌻 فراز 🌻🌼🌻
پیار میں ہارے ھوئے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے

Rishi-44
 

ھم زندگی سے کچھ بھی ادھار نہہیں لیتے
🌹🍁🌹 فراز 🌹🍁🌹
اک کفن لیں گے وہ بھی اپنی زندگی دے کر

Rishi-44
 

عجیب رسم ھے چارہ گروں کی محفل میں
🌹🌹🌹فراز 🌹🌹🌹
لگا کے زخم نمک سے مساج کرتے ھیں

Rishi-44
 

میں نے سیکھا ھے ریاضی کے اصولوں سے
🌹🌹 ؟؟؟؟ 🌹🌹
جو نا ممکن ھو اسے فرض کر لو

Rishi-44
 

کبھی فرصت ملے تو چلے آنا ایک گمنام سی جگہ پر
😢😢 جناب 😢😢
میرے نام کی تختی لگی ھوگی مٹی کے ڈھیر پر

Rishi-44
 

ھاں میں ان سے واقف ھوں اچھے آدمی ھیں وہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ھائے میرے بارے میں اس نے یہ کہا ھوگا
hahaha

Rishi-44
 

یہ کس موڑ پہ لے آئی جستجو تیری
🌹🌸🌹 فراز 🌹🌸🌹
پانی پہ عکس میرا اور نظر تو آتا ھے

Rishi-44
 

تاریخ ھزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ھے
🌹🌹🌹 فراز 🌹🌹🌹
پہلے دور تھا پتھر کا اب لوگ پتھر کے
Ana praston se door rahen

Rishi-44
 

ھم مر بھی گئے تو ھماری یادیں تم سے وفا کریں گی
🌹🌹 جناب 🌹🌹
یہ مت سمجھو کہ ھم نے دوست بنایا تھا تجھے وقت گزارنے کے کیلئے
samjhdar log smajh jaen

Rishi-44
 

میں نے بدل دیا ھے زندگی کا اصول
⭐🌟⭐جناب ⭐🌟⭐
اب وھی یاد رھے گا جو یاد کرے گا
sary ana prast hen yahan jo hy wo smjh jay

Rishi-44
 

ھم کسی کے نخرے برداشت نہیں کرتے
🐦🐦 جناب 🐦🐦
محبت کے بدلے محبت ورنہ خدا حافظ
Log khud hi smjh jaty hen