Damadam.pk
Riya@786's posts | Damadam

Riya@786's posts:

Riya@786
 

Bheega bheega se yeh december ha...💜

Riya@786
 

ڈھونڈو تو سکون خود میں ہی ہے دوسروں
💜...میں تو فقط الجھنیں ہیں

Riya@786
 

بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے
اور تعجب کیا اگر اقبال دنیا مجھ سے نا خوش ہے
🍂بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے
(علامہ اقبال)

Riya@786
 

Rishtey wahi khubsurat aur qeemti hote hain jin mein ehsas mojood ho...🌸

Riya@786
 

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے
کسی کے گڈ مارننگ کے میسج سے
کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو
روز باتیں ہونے لگتی ہیں مسائل بانٹے جاتے ہیں
بھوک پیاس کی فکر ہونے لگتی ہے
کچھ دنوں بعد آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے یہ پوچھنے کا کہ تم آف لائن کیوں تھی تم ٹھیک ہو یا نہیں
وقت آگے بڑھتا ہے تو لوگ بھی بڑھ جاتے ہیں وہ پہلے سے زیادہ میچیور ہو جاتے ہیں رابطے گھٹا دیتے ہیں اور ایک دن اس انسان کی کنورزیش آپ کی چیٹ لسٹ سے ختم ہوجاتی ہے
مسئلہ پتہ ہے کیا ہے؟
بیزاریت کیوں ہوتی ہے؟
کیوں کہ آپ ایک دوسرے کو کم وقت میں
.بہت زیادہ جان لیتے ہیں

Riya@786
 

...میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
💯..میں نے بھی لفظ لکھے ہاتھ نہ آنے والے

Riya@786
 

کسی انسان کو ماپنے کا پیمانہ اسکی شکل، ہنر یا اس کے پاس موجود نعمتیں نہیں ہوتیں
انسان کا پیمانہ ہے اس کا کردار...اس کی
ایمانداری...اس کی دانائ
...اس کی وفا
...اس کی محبت
...سچی دوستی
🌸♡...اور یہی ہے انسان کی میراث

Riya@786
 

Shadi k bad lrki ki prhai khatam,uski social life khatam,uska friends k sath milna khatam...jahan shadi se pehle kaha jata tha k sare shoq pore krna shadi k bad, wahan sun'ne ko milta ha k sare shoq tmhare shadi se pehle k the ab mature ho jao...😢

Riya@786
 

...بے پناہ محبت، شفقت اور قربانی
❤❤..."یکساں لکھوں تو "بابا جانی

Riya@786
 

𝙬𝙖𝙦𝙩 𝙣𝙞𝙠𝙖𝙡 𝙠𝙧 𝙗𝙖𝙖𝙩 𝙠𝙧 𝙡𝙞𝙮𝙖 𝙠𝙧𝙤 𝙖𝙥𝙣𝙤 𝙨𝙚, 𝙖𝙜𝙧 𝙖𝙥𝙣𝙚 𝙝𝙞 𝙣𝙖 𝙧𝙝𝙚𝙣𝙜𝙚 𝙩𝙤𝙪 𝙬𝙖𝙦𝙩 𝙠𝙖 𝙠𝙞𝙮𝙖 𝙠𝙧𝙤𝙜𝙚...❓

Riya@786
 

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

Riya@786
 

ہر کوئ اپنے دل کی بات ہر کسی سے نہیں کہہ سکتا
ان سے ہی کہہ سکتا ہے جن پر اسے بھروسا ہوتا ہے اگر کوئ آپ پر بھروسہ کرتے ہوۓ اپنے دل کی بات کہہ دے، تو آپ کا یہ فرض بن جاتا ہے کہ اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہ
✨...دیں

Riya@786
 

Khamoshi buhut kuch kehti ha!
kan laga kr nhi dil lga kr sunen...🙂

Riya@786
 

...مکمل دو ہی دانوں پر
...یہ تسبیحِ محبت ہے
...جو آئے تیسرا دانہ
...یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
...اور متعین وقت ہوتا ہے
...محبت کی نمازوں کا
...ادا جن کی نکل جائے
...قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
...اور محبت کی نمازوں کی
...امامت ایک کو سونپے
...اِسے تکنے اُسے تکنے سے
...نیت ٹوٹ جاتی ہے
...اور محبت دل کا سجدہ ہے
...جو ہے توحید پر قائم
...نظر کے شرک والوں سے
❤...محبت روٹھ جاتی ہے

Riya@786
 

Insan tanhai ka shikar is liye hai kyun k
use hamesha samjhana wala milta ha smjhne wala koi nhi milta....🥀

Riya@786
 

سائیکالوجسٹ کہتے ہیں
مرد کی کوئی عورت پسندیدہ نہیں ہوتی
جو بھی عورت اسے موقع دیتی ہے وہی اسے
!...پسند آنے لگتی ہے

Riya@786
 

میں نے بہت سے دوست بنائے
"کچھ بہت خاص" "کچھ بہت پیارے"
ایک سے تو مجھے محبت بھی بہت تھی
کچھ ملک چھوڑ گئے تو کسی نے شہر بدل لیا
کسی نے مجھے چھوڑ دیا اور کسی کو میں نے
کچھ دوستوں سے رابطہ ہے کچھ سے نہیں
کوئی اپنی انا کی وجہ سے رابطہ نہیں کرتا
کہیں میری انا ملنے سے روکتی ہے
وہ سب جہاں بھی ہیں، جیسے بھی ہیں
میں اب بھی انہیں چاہتی ہوں، یاد کرتی ہوں
کیونکہ میں نے ان کے ساتھ زندگی کے یادگار دن گزارے ہیں۔۔۔
✨❤مشعل جنید عبد اللہ

Riya@786
 

مرگئے خواب سب کی آنکھوں کے
💔ہر طرف گلہ ہے حقیقت کا۔۔۔

Riya@786
 

Kuch logon se na nafrat nhi hoti bs unse baat krne ko dill nahi krta...

Riya@786
 

ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی, یہ
✨.خاموشی کی طاقت ہے,خاموشی سے جئیں