ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی, یہ ✨.خاموشی کی طاقت ہے,خاموشی سے جئیں
!مجھے لگتا ہے کہ .لڑکی کو چاند نہیں ہونا چاہئے جسے ہر کوئ شوق سے چاہت سے محبت سے ...دیکھتا رہے میرے خیال سے لڑکی کو سورج کی طرح ہونا چاہئے جسے کوئ بھی عام شخص نہ دیکھ ...سکے .وہ جسے دیکھنے کے لئے خاص قوت درکار ہو وہ جس کی روشنی کی حدت سے آنکھیں ...چندھیانے لگیں وہ جسے دیکھنے کے لئے آنکھ اٹھائیں تو ہزار ...بار جھپکے وہ بولے تو اس کے لہجے کی تپش برداشت نہ ...ہو .وہ جو گرجے تو مضبوط عمارتیں ڈھے جائیں وہ جو برسے تو اپنے ساتھ پورا ملبہ بہا لے 🌷💯...جائے
...کبھی تھک کے سوگئے ہم ...کبھی رات بھر نہ سوئے ...کبھی ہنس کے غم چھپائے ...کبھی منہ چھپا کے روئے ...میری داستانِ حسرت ...وہ سنا سنا کے روئے ...مجھے آزمانے والے ...مجھے آزما کے روئے ...میرے پاس سے گزر کر ...میرا حال تک نہ پوچھا میں کیسے مان جاؤ...؟ 💔...وہ دور جا کے روئے