حکیم لقمان نے کہا:"میں نے تین سو سال مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان "کی سب سے بہترین دوا عزت اور محبت ہے کسی نے پوچھا اگر اثر نہ کرے تو؟ انہوں نے مسکرا کر کہا: "دوا کی مقدار "بڑھادو
محبت, نفرت, پیار, عداوت ہر جذبہ ایک حد تک ہی اچھا لگتا ہے سمندر اپنی حد میں رہتا ہے تو خوبصورت لگتا ہے اگر کناروں سے باہر 💯آجائے تو طوفان بن کر تباہی پھیلا دیتا ہے
علامہ اقبال کی ایک ہندو لڑکی پر نظر پڑھ گئ لڑکی بہت خوبصورت تھی اقبال بار بار اُسے دیکھ رہے تھے !!..کہ لڑکی بولی اپنے سے اونچا جو صنم دیکھتے ہیں زندگی میں رنج و الم دیکھتے ہیں !!..اس پر اقبال نے کہا نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غرض ہم تو مصور کا قلم دیکھتے ہیں
کوہ بہ کوہ پھیل گئ بات شناسائ کی اُس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائ کی کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اُس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائ کی اُس نے جلتی ہوئ پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آگئ تاثیر مسیحائ کی کہ وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا 🌸 بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائ کی (پروین شاکر)
!!..مجھے لگتا ہے چائے کے اندر ڈالی ہوئ چینی کا بھی دل ہوتا !!..ہے !!..اس کی بھی سیلف رسپیکٹ ہوتی ہے اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سویٹ کو کھائیں تو وہ چپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر !!..کہیں چلی جاتی ہے اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے !!..لگتا ہے کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے !!..سے محبت نہ کریں ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنی مٹھاس لے کر ❤!!..کہیں چلی جائے گی
...منزل سے آگے بڑھ کر ...منزل تلاش کر ...مل جائے تجھ کو دریا ...تو سمندر تلاش کر ...ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے ...پتھر کی چوٹ سے ...پتھر ہی ٹوٹ جائے ...وہ شیشہ تلاش کر ...سجدوں سے تیرے کیا ہوا ...صدیاں گزر گئیں ...دنیا تیری بدل دے 🌼✨...وہ سجدہ تلاش کر (علامہ اقبال)