لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال, گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں.حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور 💙.خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے
:عمومًا ایک جملہ سننے کو ملتا ہے منہ پر بولنے والوں کے دل صاف ہوتے ہیں ایسی دل کی صفائ کا کیا فائدہ...؟ جو دوسروں کے دل کو الفاظ کے نشتر چبھو کر زخمی کر دے کچھ باتوں کا بوجھ خود اٹھا کر دوسروں سے .درگزر کا معاملہ اختیار کرنا چاہئے
وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام الجھتا رہا پھر آخر تنگ آکر ہم نے !دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا (فیض احمد فیص)
Abhi abhi to mile the Phir juda ho gae... Kiya thi meri khata Tum saza ho gae... Mujhe khone k baad ek din... tum mjhe yaad kroge... Phir dekhna milne ki mujhse tum... Faryaad kroge...❤
...زمانہ دوست ہو جائے ...تو بہت محتاط ہو جانا ...کہ اس کے رنگ بدلنے میں ...ذرا سی دیر لگتی ہے ...کبھی جو خواب دیکھو تو ...اسے فوراً بھلا دینا ...کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں ...ذرا سی دیر لگتی ہے ...کسی کو دکھ کبھی دینا ...تو اتنا سوچ کر دینا ...کہ کسی کی آہ لگنے میں ...ذرا سی دیر لگتی ہے ...بہت معتبر ہیں وہ لوگ ...جنہیں محبت راس آجائے ...کسی کو راہ بدلنے میں ❤🔥...ذرا سی دیر لگتی ہے