کیا ملا محبت کر کے
Reply in one line...
Gham likhe ho kismat ma to ban hi jati wajah...💔
🌸..اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ملتی ہے
💯💕..اونچے اسکول صرف تعلیم دیتے ہیں
*❤ عزت اور تعریف ❤*
🔥 مانگی نہیں جاتی, کمائ جاتی ہے
😶...خاموشی میں بڑی راحت ہے
!...لفظوں کا سفر تھکا دیتا ہے
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھرے دکھ کو
💔.تم بھی ہنستی ہوئ تصویر پہ مر جاتے ہو
I am not OK
but
It's OK 😶
😐..میں نے بھی بدل دیئے اصول زندگی
💯!..اب جو یاد کرے گا وہی یاد رہے گا
.دوستی وہ جو آپکے جذبات کو سمجھے
.ہمسفر وہ جو آپکے احساس کو سمجھے
.مل تو جاتے ہیں سب اپنا کہنے والے
پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی
🌸♥..ہر بات کو سمجھے
ہم ڈوب گئے جاناں
آنکھوں کے پانی میں
💔..جانے وہ کیسے لوگ تھے جنکو کنارہ ملا
Jb wafa bewafa hoti hai
Koi na koi wajah hoti hai..💔
اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا
بس دور ہوجاتا ہے ان لوگوں سے
🍂...جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی
کس سے محبت انسان کو بہت کمزور کردیتی ہے...؟
Muhabbat ma yun had ko par kiya
Tumse bhi zyada tumse pyar kiya
💖🎶🎵
🎈کاش میں لوٹ جاؤں بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئ ضرورت تھی نہ کوئ ضروری
💯 تھا
عورت کی عزت کیجیئے
اس لیئے نہیں کہ وہ "عورت" ہے بلکہ
!اس لیئے کہ آپ "مرد" ہیں
کل رات
میری آنکھوں کو
کسی ہمدرد لمس کی
ضرورت محسوس ہورہی تھی
تو
میرا تکیہ ہی
میرے آنسو پونچھ رہا تھا
ہاتھ اٹھائے جو دعا کے لئے
تو
ایسے لگا کہ
جیسے سارا درد اور آنسو
🍂🍁...میری ہتھیلیوں میں سمٹ آئے ہیں
Eid Mubarak to all of you😊✨
Aasmano pe jo khuda ha
Usse meri yahi dua ha
Chand🌙 yeh hr roz ma dekho
Tere sath ma..🎶
Chand raat mubarak ho 😊
❤جو میرا ہے وہ صرف میرا ہے
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو
🔥🚫 وہ مجھے نہیں چاہیئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain