Rim jhim yeh sawan phir barsaten le aya ha... Mosam muhabbaton ka khud chal k aya ha... Sare shehr ma sirf humko bheegaya ha... Rim jhim yeh sawan phir barsaten le aya ha...☔💕
وہ راستے ترک کر دیتی ہوں 💯..وہ منزل چھوڑ دیتی ہوں جہاں عزت نہیں ملتی 💯..وہ محفل چھوڑ دیتی ہوں کناروں سی اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے بھنور میں ڈوب جاتی ہوں 💯..وہ ساحل چھوڑ دیتی ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتی ہوں 💯..بادل چھوڑ دیتی ہوں اور یوں تعلق نہیں رکھا ✅..کبھی رکھا, کبھی چھوڑا جسے میں چھوڑ دیتی ہوں, پھر مسلسل چھوڑ 💯💔..دیتی ہوں