میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری ...حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں بہار تجھ ...پہ نثار کردوں 💚...میرے وطن 💚...میرے وطن HAPPY 75 ANNIVERSARY OF PAKISTAN...💚
زندگی میں بہت دوست آتے ہیں کچھ اپنے کچھ بیگانے کچھ جان سے پیارے لگتے ہیں جن کے بنا جینا بھی دشوار ہوتا ہے جن کے بنا ہر خوشی ادھوری ہوتی ہے لیکن ایک دن سب چھوڑ جاتے ہیں کچھ جان بوجھ کر بھول جاتے ہیں کچھ کسی بات پر ناراض ہوجاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے ہی ناتا توڑ جاتے ہیں یہ سب واپس لوٹ کر تو نہیں آتے 🍂.لیکن رہ جاتی ہیں تو صرف ان کی یادیں
لڑکیاں تتلیوں کی مانند ہوتی ہیں محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو رنگ نکھر جاتے ہیں اور بدقسمتی سے ناقدروں کے ہاتھ لگ جائے تو ان کے رنگ مدھم ہو 😔.....جاتے ہیں
✨...رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں ...جن میں احساس کا جذبہ ہو ...کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئ کر لیتا ہے ...مگر احساس کوئ کوئ کرتا ہے ...اور یہ احساس ...لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا ...بلکہ انسانوں کے رویئے ...اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ...کہ وہ آپ کے ساتھ 💞...کتنے مخلص ہیں