وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپکو اُس وقت
💯...تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں
Aesi Macroni🍝 bnai ha Mashallah se dill kr rha hai apne hath kaat loon, take ainda aesi wahiyaat harkaat na kr saku.....😠
!!دنیا کیا ہے...؟ دھوکہ
اور زندگی وہ کیا ہے...؟
زندگی...زندگی وہ تو ہے فقط دو پل کی
...محتاج
یہاں وقت اختتام کو پہنچا,وہاں حساب کتاب
!!شروع
💔!!بس یہی ہے زندگی کی حقیقت
ایک خواہش ہے کہ کچھ خواب حقیقت بن
🌼...جائیں
Aik larka ha...
Jis pe bara pyar ata ha...
Gussa us ma thora zyada ha...
Par mere pas a kr...
Hr baar pighal jata ha...
Intzaar buhut krwata ha...
pr jate jate hansa bhi jata ha...
Pyar jatana nhi ata ha usse...
pr pyar nibhana ache se ata ha...💕
اور مانگی ہوئ توجہ عزت نفس کی توہین "
"ہوتی ہے
Good morning🌅
درد کو الٹا لکھو یا سیدھا "درد", "درد" ہی رہتا ہے
درد کا پہلا 'د' نکال دیں تو 'رد' بنتا ہے دوسرا 'د' نکال دیں تو 'در' بنتا ہے
اور بس جان لیں کسی کے 'در' سے جب انسان 'رد' کردیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس 'در' اللہ
'سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئ بھی 'رد
✨❤!!...نہیں ہوتا
Rishta ho toh rooh ka ho...
Dill toh aksar bhar jate hain💗
,انسان غلطیاں کرتا ہے, ہو جاتی ہیں غلطیاں غلطیاں بری نہیں ہوتیں, غلطیوں پر ڈٹ جانا برا ہوتا ہے, غلطی کا احساس نہ ہونا برا ہوتا ہے, غلطی کا احساس ہو جانے کے بعد اسے
💯 قبول نہ کرنا برا ہوتا ہے
جب چاہو دور جا سکتے ہو, لیکن جب چاہو"
" قریب نہیں آ سکتے
💜 عربی کہاوت
Mastana mosam ha
rangee nazara
dharkan kiya kehti ha
smjho ishara...💕
!عرض کیا ہے
کون رکھے گا یاد ہمیں اس دورے خودغرضی
...میں
..حالت ایسی ہے کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
❤✨مشعل عبداللہ
"Khubsurat hona acha ha
Lekin acha hona buhut khubsurat ha."🌸❤
ہماری آنکھوں سے آنکھیں مت ملانا
❤!صاحب❤
ہم قتل بھی کردیں تو سزا نہیں ہوتی
"رات کا آخری پہر تھا
"مجھ سے چاند نے کہا
"ہم نشیں الوداع
"مجھ کو نیند آرہی ہے
"کل ملیں گے اسی جگہ
"سن کر میں مسکرا دی
"اس کو بتلا دیا
"جانے والے لوٹتے نہیں
"میری بات سن کہ وہ رک گیا
"اور کہنے لگا
"تم سے وعدہ کروں
"پھر پورا نہ کروں
"ایسا ممکن نہیں
"سن اے خاک نشیں
"میں چاند ہوں انساں نہیں
Good night🌃
Overacting ki dukaan...😒
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم
...سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو
✨...کہ نہ یاد ہو
गेर मायारी लाेगेँ से गुरेज़ करें...🌚
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں
...ہے
زندگی نے ہنس کر کہا دنیا آسان چیزوں کی
...قدر نہیں کرتی
Jitna mrte hain tumpe...
kiya tum bhi utna mrte hona...
chlo ab such btado pyar humse krte hona...
juda hone k khayalon se tum bhi darte hona...💗
M💍J
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain