🌎...لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے خود کہہ دیا کہ دنیا ایک
💯...محض دھوکہ ہے
...چلتی ہی جارہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل
💔...ہم کو یہیں اُترنا ہے, زنجیر کھینچیئے
...کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گی
...درد کے وہ لمحات لکھوں گی
...اپنوں کی بے رخی کے حساب لکھوں گی
...شدتِ غم ہوئ حالتِ نڈھال لکھوں گی
...تذلیل کے وہ مناظر سرِ عام لکھوں گی
اس حسین دھوکے کو جیتے جی موت لکھوں
...گی
میں سب رشتے ناتوں کو فقط مطلب ہی
...مطلب لکھوں گی
💔...کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گی
❤✨مشعل عبداللہ
Sub ko meri taraf se "JASHNE EID MILAD UN NABI (S.A.W)" mubarak ho...💜🌸❤
...شخصیت بن کے جیو
...شخص بن کر نہیں
...کیونکہ شخص تو خاک ہو جاتے ہیں
💯...شخصیت زندہ رہتی ہے
Aaj mene aik Story prhi...📖
Bohut, bohut, bohut hi nice story thi...abhi tk mene jitne bhi novel's prhe hain mjhe un ma yeh story sbse best lgi...
عزیز تر رکھتا ہے مجھے وہ رگِ جاں سے, یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے, وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پہ رکھتا ہے یہی ہے وجہ مجھے چومتے جھجھکتا ہے, وہ آشنا میرے ہر کرب سے رہے ہر دم, جو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے, جڑی ہے اس کی ہر اک ہاں فقط میری ہاں سے, یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے, ہر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے, تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہے, وہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو
دن بھر وجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہے
گلے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک داماں سے؟
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے
پُرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے
مگر کھلونے میرے سب خرید لاتا ہے
وہ مجھ کو سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کے
نا جانے سوچ کے کیا کیا وہ مسکراتا ہے
میرے بغیر ہیں سب خواب اس کے ویراں سے
🌼یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے
Okay...toh Aj teachers day tha
toh apni favorite teacher ka name cmnt kren...!
Sochti hon k wo kitne Masoom the...
lapata ho gae dekhte dekhte... alvida ho gae dekhte dekhte...
aik ma aik wo...
or shamein kai...
chand roshan the jb aasman ma kai...
yariyon ka wo darya utar bhi gaya...
or hathon ma bas rait hi reh gai...
koi poche k humse khata kiya hui...
kiyun khafa ho gae...
dekhte dekhte...💔
Juda hum ho gae mana...💔
magar yeh jan lo jana...
kbhi ma yaad aaon toh...
chale aana chale aana...
ma tumko bhool jaongi...
yeh batein dill ma na lana...
kbhi ma yaad aaon toh...
chale aana chale aana...💔
مسئلہ تو یہ ہے کہ"
♥"ہمیں وہ سب یاد رہتا ہے جو بھولنا ہو
"Total likes 1000"
Thank you my all followers for like my posts...💗
"کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے...؟"
"...اپنا دل ہار کر"
"...اور دل کیسے, ہارا جاتا ہے"
"...اپنی ذات کو مٹی میں ملا کر"
اور اگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو..؟
🍂"!...تو صبر کر لیا جاتا ہے"
باتیں کرنا سب کو آتا ہے مگر تاثیرِ بیاں کی
🌼...کسی کسی کا مقدر ہوتی ہے
Kisi pr "trust" krna
yani usse khud ko brbaad krne ki ijazat dena ha...😕
...موت آئ تو ہنس کر استقبال کرونگی
💔...اِس زندگی نے بہت اذیت دی ہے مجھے
..."اُداس لوگوں کی بستیوں میں"
..."وہ تتلیوں کو تلاش کرتی"
..."وہ گول چہرہ, وہ کالی آنکھیں"
..."جو کرتی رہتی ہزار باتیں"
..."مزاج سادہ ,,, وہ دل کی اچھی"
..."ساری باتیں وہ دل کی مانے"
..."وہی کرے وہ, جو دل میں ٹھانے"
..."کوئ نا جانے ,,, کیا اس کی مرضی"
..."وہ چاہتوں کے سراب دیکھے"
..."محبتوں کے وہ خواب دیکھے"
..."وہ دوستی کے نصاب جانے"
..."وہ جانتی ہے عہد نبھانے"
..."وہ اچھی دوست وہ اچھی ساتھی"
..."محبتوں کا جو فلسفہ ہے"
..."وہ جانتی ہے ,, اسے پتہ ہے"
..."وہ پھر بھی رہتی ڈری ڈری سی"
..."وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے"
..."وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے"
..."وہ کتنی سادی ,,, وہ کتنی پگلی"
❤✨مشعل عبداللہ
صنفِ نازک تو صرف تخلص ہے
!ویسے تو ہم لڑکیاں بڑی سخت جان ہوتی ہیں
👑💗
...وہ آئیں گے ہمیں جس روز ملنے
💯...یقیناً فروری کی تیس ہوگی
...میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا
❤کہ کڑوے لوگ اچھے ہوتے ہیں
درحقیقت وہ کڑوے تو ہوتے ہیں مگر منافق
👑!...نہیں
HAPPY SUNDAY💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain