Muhabbat ka toh pta nhi magar
Insan nafrat dill se krta ha.🍂
زندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ
,سمجھو
💯احساسِ کمتری,شکست کی پہلی سیڑھی ہے
کبھی رُک گئے, کبھی چل دیئے, کبھی چلتے
...چلتے بھٹک گئے
یوں ہی عمر ساری گزار دی, یوں ہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں, کبھی ہوش میں, تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی, نہ زباں کھلی یوں ہی سر جھکا
...کے گزر گئے
کبھی زلف پر, کبھی چشم پر کبھی تیرے حسیں وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں, وہی شعر
...سارے بکھر گئے
مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے, مگر آج ہم ہیں جدا جدا
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے, ہم جدا ہوئے تو
...بکھر گئے
کبھی عرش پر, کبھی فرش پر, کبھی ان کے در, کبھی در بدر
غمِ عاشقی تیرا شکریہ, ہم کہاں کہاں سے گزر
🌼...گئے
(پروین شاکر)
Dill toh krta hoga tumhara meri profile dekhne ka...
اگر وہ یاد نہیں کرتے
...تو آپ کرلو
رشتے نبھانے کے لئے
💜...مقابلہ نہیں کرتے
آسمان پر اُڑتے ہوئے پرندے سے کسی نے پوچھا
"کیا تمھیں زمین پر گرنے کا ڈر نہیں؟"
اُس نے مسکرا کر جواب دیا
میں انسان نہیں جو ذرا سی بلندی پر جاکر
.اکڑ جاؤں نظریں میری زمین پر ہی ہوتی ہیں
Baat bigri hai is qadar...
Dill hai toota...
Toote hain hum...💔
...بھاتے نہیں مجھے یہ بے باک لہجے
💯میں گفتگو میں بھی پاکیزگی کی قائل ہوں
میں جانے والوں کے پیچھے بھاگنے کی قائل ہی نہیں
🙌.روٹھے ہوئے لوگوں کو تاحیات جدائ مبارک
...محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے
آپ ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر
...طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو
دکھ دینے کی, خوشی دینے کی, اداس کرنے
🌻 کی طاقت
Kbhi rote rote soye ho...?💔
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
💔.شجر بہت تھے مگر کوئ سایہ دار نہ تھا
!!..ملال ہے مگر اتنا ____ ملال تھوڑی ہے
!!.یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
!!..مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
❤!!..ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
کچھ دروازے ہمیں خود پر خود ہی بند کرنے
...پڑتے ہیں
زندگی بھر خود فریبی اور خوش گمانیوں میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک ہی بار خود
🍁..کو جھلستی ہوئ حقیقت کے روبرو کرلے
Log badlte nhi, bs akhir ma wahi zahir ho jate hain jo asal ma wo hote hain...💔
اور دوپٹے کی قیمت کتنی ہوگی...؟
دو سو-تین سو..؟؟
لیکن جب یہ سر پر اوڑھ لیں تو
🌼💯...عزت لاکھوں کروڑوں کی ہوجاتی ہے
...انسان ہو اور ظرف نہ ہو
💯...گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو
,میں پوری "توجہ" چاہتی ہوں ہر رشتے میں ہر منظر میں
اور جس منظر میں مجھے لگے کہ مجھ سے ذیادہ بھی کوئ "اہم" ہے تو اس "منظر" سے ہٹ جایا کرتی ہوں "خاموشی" سے, ایسا نہیں ہے کہ میں خودپرست ہوں لیکن ہاں جہاں مجھے جتنی "محبت" ملے وہاں ذرا سی
🌸...بھی کمی "برداشت" نہیں کر پاتی
❤✨مشعل عبداللہ
...اِک شام اور ڈھل گئ, اِک دن اور جی لیا
Nightfall🌃
Andhere ko andhera nhi...
sirf roshni mita skti ha...
nafrat ko nafrat nhi...
sirf pyar mita skta ha...
jab tak hum kisi k hamdard nhi bnte...
hum dard se...
or dard humse...
juda nhi hota...♥♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain