کوئ بدتر نہیں ہوتا, کوئ کمتر نہیں ہوتا مگر کوئ برابر بھی نہیں ہوتا لوگ فقط انوکھے یا !...لاجواب ہوتے ہیں "میں "میں" ہوں آپ "آپ ✨.ہیں اور وہ "وہ" ہے بس اِسے سمجھنا ہے
Kabhi socha hai Bhaag rhe ho jis ke peechey Agar mil gaya woh tou kiya kroge...? Thaan jo li hai manzil ki chaah Pohanch gae jou waha tou kiya kroge...? Yeh jisse tum sakoon kehte hou Us se bhi sakoon na mila tou kiya karoge...?
خزاں کے زرد پتّوں کو وہ منظر یاد کرتا ہے اسے کہنا, بہت اس کو دسمبر یاد کرتا ہے اسے کہنا کہ یخ بستہ ہَوائیں زخم دیتی ہیں اسے کہنا اسے اِک شخص اکثر یاد کرتا ہے اسے کہنا کہ اس کے بِن اداسی میں ہیں سب رَستے اسے کہنا اسے بِچھڑا سمندر یاد کرتا ہے اسے کہنا اسے بھول جانا بس سے باہر ہے 🍂...اسے کہنا اسے کوئ برابر یاد کرتا ہے
,انسان خواب دیکھتا ہے خواب خوبصورت ہوتے ہیں اور خواب اچھے بھی لگتے ہیں, لیکن وقت اور حالات انسان کو حقیقت پسند بنا دیتے ہیں, اور حقائق خوابوں کی طرح رنگین نہیں ہوتے, شاید یہی وجہ ہے کہ 🍂..حقیقت پسند لوگ ذیادہ رنگین نہیں ہوتے
اک "ع" تھی پھر "ش" تھا کچھ آگ تھی کچھ راکھ تھی اک دشت تھا اک بحر تھا صحرا بھی تھا اور پیاس تھی پھر اک خلا بے انت سا اک بند گلی سا راستہ ویرانیاں تنہائیاں پھر "ق" تھا پھر سارا منظر راکھ تھا سب خاک تھا, عشق تھا بس عشق تھا