کالی چوڑیاں لگتی ہیں اس کے گورے بازو پہ ایسے
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
یہ چائے کا وقت ہے
محبت پر تبصرے ہم نہیں کریں گے
کل ایک لڑکی نے مجھے برتن دھوتے دیکھ لیا
آج اس کی امی رشتہ لے آٸی
اندازہ میری محبت کا سب لگا لیتے ہیں
تمہارا نام سن کر جب ہم مسکرا دیتے ہیں
اندازہ میری محبت کا سب لگا لیتے ہیں
تمہارا نام سن کر جب ہم مسکرا دیتے ہیں
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ
مختصر سفر کو ہی منزل نہ بنا دوں تو کہنا
اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے
جب ہم درد کے مارے ہوئے ہوں
غرض کے مارے ہوئے ہوں یا پھر مرض کے مارے ہوئے ہوں
کہاوت ہے گدھے پر کتابیں رکھنے سے گدھا پڑھا لکھا نہیں ہو جاتا
یہ ٹھیک ہے کہ تم مجھے جان سے پیارے ہو
مگر یہ کب کہا میں نے کہ چائے سے پیارے ہو
یہ ٹھیک ہے کہ تم مجھے جان سے پیارے ہو
مگر یہ کب کہا میں نے کہ چائے سے پیارے ہو
ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہیں ہوتا
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کہ سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہیں ہوتا
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کہ سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں
میری امی کو ارتغل ڈرامہ اس لے بھی پسند ہے
😂😂🤣😂
کیونکہ اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ہے
شریک تو بہت ہیں زندگی میں
😎🤓🧐🤨
بس شریک حیات کی کمی ہے