good morning all
نیک ضرور بنیں مگر اتنے بھی نہیں کہ
ہر دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے
juma mubrk welyo
شام کی چائے نہ ملے تو ایسا لگتا ہے
بندہ سسرال جائے اور منگیتر سے نہ ملے
تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟
axa sab sono aik bat larkiyin b ..k larkiyin reply wala option bnd ku krti hain wesy wja kia ha iski..or waja ha b tu fr post ku krti hain ..why.??🤪🥱🤕🤔🤔🤔
دنیا کی الجھنوں سے دور رہتے ہیں
چائے پیتے ہیں سکون میں رہتے ہیں
Islamabad ay kon kon ha barish kon kon enjoyment kr ra ha
good night
چائے کے کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی
سکون ہوتا ہے سلیقہ ہوتا ہے
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا طریقہ ہوتا ہے
جو چاۓ کا ہی نہ پوچھے
اس سے کیسا تعلق رکھنا
kon kon jaag ra
لڑکیوں سے بحث کرنا جنّات کے گھر وٹا مارنے کے مترادف ہے
لڑکیاں جب اک ساتھ ہوں تو ان کی اردو
لڑکی میں کل اک گلی سے گزری
وہاں اتنا بڑا گھاڈا تھا نہ لانگا جاتا تھا نہ ٹاپا جاتا تھا
لڑکیاں مر تو سکتی ہیں مگر کسی کو دھوکا نہی دے سکتی
😅😂🤣
اب باقی جھوٹ کل بولونگا
جتنی چاۓ ہمیں پسند ہیں نا
ہم نے جنت میں داخل ہو تے ہی
دودھ والی نہر میں پتی ڈال دینی ہے
خواہش میری بس اتنی سی ہی ہے
کبھی ہم تم بھی ساتھ بیٹھ کر چاۓ پییں
پینے والا مجنوں ہو تو چاۓ بھی لیلا لگتی ہے
ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں چاۓ بنا کر پلا سکتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain