ہمارے ملک میں سست لوگوں کی تعداد 3798419 ہے
اور کچھ لوگ تو اتنے سست ہیں
😜😌😉😜😌
کہ انھوں نے اوپر دی گئی تعداد پڑھنے کی زحمت بھی نہیں کی
کیا میں اس کو لکھ کر بھیجوں آؤ چائے پیتے ہیں
کیا اس کو معلوم نہیں کہ موسم کتنا اچھا ہے
لڑکیاں جتنے مرضی برینڈڈ کپڑے پہن لیں
😅😂🤣😊
ان کی عید کچن میں ہی گزرتی ہے
فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئیں گے ضرور
سنا ہے چائے بناتی ہو تو فضا مہک اٹھتی ہے
ایسے دوستوں سے کیا رسم بڑھائے کوئی
سر چڑھا کر جو نگاہوں سے گرا دیتے ہیں