اگر پاپا کی پریاں 8 بجے سے 10 بجے تک آن لائن نظر نہیں آتی تو سمجھ لیں
حاجی صاحب تراویح پڑھنے مسجد گئے ہیں
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا؟
عید کے دو سوٹ لے لئے ہیں انشاءاللہ ایک سوٹ پہلے دن
پہن کر سونا ہے اور ایک دوسرے دن پہن کر سونا ہے
جو چائے سے محبت رکھتے ہیں
ہمیں ان سے خواہ مخواہ محبت ہے
عشق ہے تو ظاہر کر بنا کر چائے حاضر کر
ادرک ڈال یا الائچی اور محبت بھی شامل کر
welyyo
سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا ہے
جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے
مگر منافقت نہیں
آرزو ہے دل کے دل میں ہی رہ گئی
خواہش ہے تم سے ملنے کی خواہش ہی رہ گئی
ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے لا کر کسی اور کو پلائی گئی