مانا کہ ہم غلط تھے جو تجھ سے چاہت کر بیٹھے
پر روئے گا کبھی تو بھی ایسی وفا کی تلاش میں
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ دنیا کے سارے نوٹوں پر تصویر مردوں کی ہے پر قبضہ عورتوں کا ہوتا ہے
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے
چاہے وہ دل مومن کا ہو یا کافر کا
محبت سے یہ ہونٹوں کو چومتی ہے
محسوس کرو تو چائے بھی بولتی ہے
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے
فلک سے زمین تک یہ پیغام چھایا ہے
اللہ نے روزہ داروں کے لیے جنت کو سجایا ہے
تجھے کتنا کہا تھا کہ مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا
اک تیری خوشی کی خاطر
ہم نے اپنے ہی حق میں بدعا کردی
تیرا حق ہے مجھ پہ تیرا ہی رہے گا
محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن تنخواہ لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے