اس رمضان المبارک کے مہینے میں اللہ پاک آپ سب کو بہت ساری خوشیاں دے
اور آپ سب کی دلی خواہشات پوری ہوں
آمین
رمضان المبارک
SB DOSTON KO RAMZAN MUBRKK.. 🤗♥️♥️
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے
محبت عشق کا سلام بھیجا ہے
فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا
صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے
فضول بیٹھنے سے اچھا ہے
😜😜😜
بندہ لیٹ جائے
ہاتھ دفتر کی فائلوں میں الجھے رہے
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
good morning