اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی
تمہارا اک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
good morning welyooo
مچھر صرف لوڈ نہیں مانگتے باقی ساری حرکتیں جانو والی کرتے ہیں
سانس لیتا ہوں تو زخموں کو ہوا لگتی ہے
زندگی تو ہی بتا تو میری کیا لگتی ہے
بھروسہ کرو ہماری دوستی پر
ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے
آپ اور آپ کا انداز ہمیں اچھا لگا
ورنہ ہم جلدی دوست بنایا نہیں کرتے
یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی
توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا
آج کل میری پوسٹ پر رش کم ہوگیا ہے
😜🙊😁😂
کہی رمضان سے پہلے گرفتاریاں شروع تو نہیں ہو گئیں
مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
آئندہ میسج مت کرنا