پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
بیٹھ جاتا ہوں وہاں
چائے بن رہی ہو جہاں
محبت کام بھی نرالا ہے
مل جاۓ تو میاں اور نہ ملے تو ماموں
مانا کے تم سے زیادہ دور ہو گیا ہوں میں
مگر تیرے حصے کا وقت آج بھی تنہا گزارتا ہوں میں
JUMA MUBRAK WELYOO
عوام کو کچن میں کچھ کھانے کو نہ ملے
تو وآپسی پر چینی کا پھکہ مار لیتے ہیں
تھک گئے ہیں تنہائی میں زندگی بسر کر کے
کوئی نہیں ہے ہمسفر میرا اب زندگی میں
جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں
جب کوئی بولے ٹھہرئیے چائے پی کر جائیئے گا
آنے والے وقت میں بیویاں اپنے شوہروں سے
اس طرح لڑیں گی
میری تو قسمت ہی خراب تھی
😂😂😂😂😂
جو آپ کی ریکویسٹ ایکسپٹ کرلی
جسے آپ چکن سوپ سمجھتے ہیں
دراصل وہ مرغے کی میت کے
غسل کا پانی ہوتا ہے
لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا😂😂😂😂🤣
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوج تو خواہشوں کا ہے
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں
کہ محبتیں بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
پہلے تو اس کی چوڑیاں ہی جان لیوا تھی
اوپر سے ظالم نے ہاتھوں پر مہندی لگا لی
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ