Damadam.pk
Rizwan786's posts | Damadam

Rizwan786's posts:

Rizwan786
 

اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے

Rizwan786
 

عقلمند شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے
اور کاہل انسان کے سامنے کنکر بھی پہاڑ ہے

Rizwan786
 

koi ameer si larki load krwa dy gi koi ha greeb ka pkj htm ho gya😪

Rizwan786
 

زندگی نے دو چیز تو ضرور سکھا دی
اک خود میں خوش رہنا اور دوسری اپنے خدا کے علاوہ کسی پر امید نہ رکھنا

Rizwan786
 

ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

Rizwan786
 

کبھی وقت وقت سا نہیں رہتا
وقت کا خیال رکھنا
وقت لینے کے بعد، وقت دے بھی دینا

Rizwan786
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو

Rizwan786
 

وفا نہ رکھ ان لوگوں سے
جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے

Rizwan786
 

زندگی کی ایک اور صبح آپ سب کو مبارک ہو
اللّه آپ سب کی مشکلات آسان فرماے آمین
صبح بخیر زندگی

Rizwan786
 

تم سے ایسا ہو گیا ہے رابطہ دیکھے بغیر
جسے ہم سانس لیتے ہے ہوا دیکھے بغیر

Funny joke
R  : Ultra legend pro😁 - 
Rizwan786
 

ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور
نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں

Rizwan786
 

آلو مٹر پکائے ہوئے نی
ساڈے نالوں بٹن چنگے جہڑے سینے نال لائے ہوئے نی

Rizwan786
 

کمبل لو تو گرمی
کمبل اتارو تو سردی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا

Rizwan786
 

اس کا اس کا سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر دنیا دار نکلا

Rizwan786
 

تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی

Rizwan786
 

اے چاند اپنے حسن پر غرور نہ كر
تو ميرے محبوب كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے

Rizwan786
 

ان کے ہونٹوں پہ بیٹھ کر تتلی
سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے

Rizwan786
 

خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا

Rizwan786
 

مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تمہاری یادیں ایسے گھیر لیتی ہیں
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 5/6 رکشے