نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غٰیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو
ﻣﻼﻝ ﮐﯿﺴﺎ ﺷﮑﺴﺘﮕﯽ ﮐﺎ
ﺍﺳﮯ ﺗﻮ ہونا ﮨﯽ ﺗﮭﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂
جو نہیں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے

Jab Main 3 Saal Ka Tha .. Tab Main 3 Saal Ka Hi tha😅🤣😂

لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں
یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں
وقت نہ لگاٶ طے کرنے ميں تمہيں کیا کرنا ہے
ورنہ وقت طے کرے گا تمہارا کیا کرنا ہے
