اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی
جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے
ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ الٹی حرکتیں کریں
مطلب نہ ہو تو لوگ
عزت کرنا بھی بھول جاتے ہیں
میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی
پھر میں نے اسے شادی کا مشورہ دیا
🍽🍴🥄☃⛄
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
دل اور چارجر کبھی بھی کسی کو نہ دیں
لوگ جلا کر وآپس کر دیتے ہیں
مانا کہ اس سال بھی شادی ہو نہیں سکتی میری
پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😝🤫😂😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
ALLHA sb ko apny hifzo Eman mn rhky ameen
good night 😑
برا نہیں ہوں صاحب
بس آپ کو اچھا نہیں لگتا
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے
جب ہم ایک دوسرے کیلئے وقت
نہيں نکال پاتے تب وقت ہمارے
درمیان سے رشتہ نکال دیتا ہے
https://facebook.com/groups/158504252601563/ ... join FB DMADAM GRUP ALL FRNDS .. JIS NY JOIN KRNA HA aaa jao only dmadam frndss.. grup..
بے وفا سے پیار نہیں ہوتا
مرنے کے بعد انتظار نہیں ہوتا
دوستی دیکھ کر کرنا میرے دوست
ہر دوست ہماری طرح وفادار نہیں ہوتا
کچھ دوستوں کی مثال ان لہرتے پتوں جیسی ہے
ساتھ ہوں تو کیا خوب لگتے ہیں الگ ہوں تو مرجھا جاتے ہیں
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain