میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا رس مک گئے نے؟
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو ایسے ہی وآپس آ گئی؟ 😜🙊😃🤣😅😂🙈😜🙊😂🙈🙈 بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں