ایک آدمی یونیورسٹی کی ٹائلٹ میں گیا اندر سیٹ پر بیٹھا تو سامنے لکھا تھا
اتنا زور اگر تعلیم پر دیتے تو آج کسی اچھی سیٹ پر بیٹھے ہوتے
میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں
ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے
وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے
جب مجھے چائے سے محبت ہو گئی
good morning 🌹🌹🌹
کس طرح ختم کریں ان سے دل کا رشتہ
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں
یہاں ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
😂😋🤐💁💁
ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
چھوڑو یہ شاعری، یہ برسات ،یہ برفباری
دھند کا سماں ہے، چائے پیتے ہیں باری باری
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
ASLAaM U ALAIKUM good morning JUMA MUBRAK
خوبصورت تو لڑکیاں ہوتی ہیں
لڑکے تو صرف امیر اور غریب ہوتے ہیں
سر میں آج کل شدید درد رہتا ہے
سوچ رہا ہوں
قبول ہے قبول ہے والا دم کرا لوں
اللّه ایسی بیماری سے بچاۓ
جس میں طبیب چاۓ سے پرہیز بتاۓ
دیجئے بد دعائیں جی بھر کے
جتنی لکھی ہے گزار کے جائیں گے
تجھے چاہا اتنا کے خود سے ڈرنا شروع ہو گیا
کہیں میری وجہ سے تجھے تکالیف نہ ہو جائے
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے
good morning
محبت تجھ سے اچھی تو نفرت ہے
کم سے کم لوگ دل سے تو کرتے ہیں
وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے
جب مجھے چائے سے محبت ہو گئی