وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تھے
جب مجھے چائے سے محبت ہو گئی
تو ایک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ
ہم تیرے دل کو بھی تیرے خلاف کر دیتے
اے دل ذرا تصدیق تو کر، کہیں آمد تو نہیں ان کی
محفل میں شور اٹھا ہے ماشاءالّلہ ماشاءالّلہ
JUMA MUBRAK
رخسار پہ تو قابل برداشت ہے لیکن؟
اک حشر برپا ہے کہ تل ہونٹ پہ ہے
mjani
قیامت ہے تیرا یوں بن سنور کے سامنے آنا
ہمارے دل کی چھوڑ آئینے پہ کیا گزرتی ہو گی
تل ہونٹ پہ تو جچتا ہی ہے
مگر گردن پہ اس کا جواب نہیں
WO MUJ ZINDGHI SMJTA HA.. YAANI🤨 USKO MERA ATBAAR NAI😒
تم میں اور ایک کپ چاۓ
مجھے بس ایسی شام چاہیے