اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی باتمیز
اور
تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی *بدتمیز* دیکھا ہے
😊💯🤍💯🤍💯😊
اپنی حالت سے کوئی بھی مطمئن نہیں
اور اپنی عقل سے ہر کوئی مطمئن ہے
لوگ سال کو بدلتا دیکھ رہے ہیں
ہم نے سال بھر لوگوں کو بدلتا دیکھا ہے