سچ سننے سے نا جانے کیوں کتراتے ہیں لوگ،
تعریف چاہے جھوٹی ہو سن کر خوب مسکراتے ہیں لوگ
سنا تھا حشر کے روز کوئی کسی کا نہ ہوگا
مگر یہ کام ابھی سے عروج پر کیوں ہے
دنیا سے اپنی تو بنتی نہیں جناب
کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں
الہی آبرو رکھنا بڑا کاذب زمانہ ہے
دلوں میں کفر رکھتے ہیں انداز دوستانہ ہے
انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ
جب سے تم زندگی سے الگ ہوئی
😂😂😂😉😜
نا بیلنس ختم ہوا نا بیٹری لو ہوئی
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا
تم جانتے ہی کیا ہو میرے بارے میں
جاؤ اپنے بڑوں سے پوچھو وہ بتائیں گے
میرے اندر کہیں کچھ ٹوٹا ہے
دعا کرو کہ اعتبار نہ ہو
mr Rizu
نفرت دینی ہو تو نفرت کو دو
ایسی نفرت دو کہ نفرت کو نفرت کے نام سے نفرت ہو جاے
MR RIZU
ایک پاگل: یار رات کو سورج کیوں نہیں نکلتا؟
دوسرا: بھئی کس نے کہا ہے کہ نہیں نکلتا؟
😅😂🤣😂😅😂🤣🤣🤣🤣
پہلا: تو نظر کیوں نہیں آتا؟
دوسرا: ارے بیوقوف اندھیرا جو ہوتا ہے نظر کیسے آئے گا؟
کوئی بتائے گا؟
🤣🤣🤣
مستقبل روشن کرنے کے لئے کونسا بلب لگانا چاہئیے؟
تم میری چاہت کا ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی
میں کیسے مان لوں کہ تم میٹرک پاس ہو
سردیاں آنے والی ہیں 😜😍
لوگوں کی شادیاں، ہونگی منگنیاں ہونگی اور نکاح ہوں گے 😁🔥
ہمیں بس کھانسی ہوگی، زکام ہوگا اور بخار ہوگا😔😔
😂😂😂😂😂
Aslam u alikum good morning 🌞
بابا جی کہتے ہیں😍😍😍
لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں
😃😃😃😃
جیسے پھولوں میں ایک پھول کو گلاب کہتے ہیں
ایک حسین صبح کی امید میں ہم آپ کو آداب کہتے ہیں
💌 🌹صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain