دل تو سب کے ہوتے ہیں دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں۔
کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتی ہیں۔کچھ لفظ ادا ہو جاتی ہیں کچھ مٹی میں سل جاتی ہیں۔ مانا کے ادھورے رہتے ہیں پرخواب تو سب کے ہوتے ہیں۔کچھ کھوکر بھی پا لیتے ہیں۔ کچھ پا کے بھی کھو دیتے ہیں۔یہاں اپنی اپنی باری پر سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں۔


مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو ،
مُجھ کو ہر بار ، نَیا عِشق ہوا ہے تُجھ سے_!

hyeeeeeeeeeeee main sadky Jawan Apne aap pr 🤪🤭🤭 mere Nike Nike khawaba aali kithe rhy gi aasman sy tale ve nahi aandi




🌹 تمہیں کبھی پورا لکھوں کبھی ادھورا لکھوں 🌹
🌹 میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں 🌹
🌹 میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں 🌹
🌹 مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں 🌹
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا
یہ بھی تو امانت ہے اس شخص کی ویسے
میں کیسے دکھاوں دل دریدہ کسی کو
جب تُو نہ ملا مجھکو تو مجھکو لگا یوں
ملتا ہی نہیں شخص پسندیدہ کسی کو...🙂🖤
کوئی مجھے نہ بتائے وہ اب نہیں میرا
مجھے عزیز بہت ہیں مغالطے اپنے
میں تا حیات محبت کا اب نہیں قائل
ہر ایک عمر کے ہوتے ہیں مسئلے اپنے
ہجر بھی اپنا عشق تھا ، وصل بھی اپنا عشق ہے
دل نے کہا بکھـــــر گئے ، دل نے کہا سنــــــور گئے
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ،
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں۔



🦋 ٭*ســــــنوجــۤــࣶانــۤــࣶــۤــࣶاں...🌙🤍*
*🤍بہت سے رشتـــــے ہیں 🤍*
*🤍جن سے عقیــــدت ہے ؛*
*محبــــت ہے
مگــر....!! 🤍*
*🤍جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں 🤍*
*🤍وہ کســـی اور کا نہیں🤍*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain