Damadam.pk
Rizwan786_me's posts | Damadam

Rizwan786_me's posts:

Rizwan786_me
 

*چلو کچھ دنوں کے لیے دنیا چھوڑ دیتے ہیں"فراز"*💔😢
*سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد*❤🔥😰
*

Rizwan786_me
 

نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمھارے لوٹ آنے کا🖤💯

Sad Poetry image
R  🔥 : Khalid - 
Jokes image
R  : Hahahah 🤣😂 - 
Funny joke
R  : Hahaha 🤣😂🤣 - 
Funny joke
R  : Hahaha 🤣😂🤣 - 
Jokes image
R  : Hahaha 🤣😂🤣 - 
Jokes image
R  : Haha 😅😆 - 
Jokes image
R  : Hahaha 🤣🤣 - 
Funny joke
R  : Hahaha 🤣😂🤣 - 
Funny joke
R  : Hahaha 🤣😂🤣 - 
Sad Poetry image
R  : Khalid - 
Rizwan786_me
 

بھائی کے موبائل سے ابا کو میسج کردیا
" جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی "
بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے ..😂😀😂😜😜😜😜😂😂

Rizwan786_me
 

ٹک ٹاک والوں نے تو آپس میں شادیاں بھی کرلی۔🙆♀️🤷♀️
اور فیسبک والے قیامت تک یہی پوچھتے رہیں گے کہ قسم کھاؤ لڑکا ہو یا لڑکی۔😀🤣🤣

Rizwan786_me
 

بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلےجاؤ.
وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا.
بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو.
اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا.
بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی.
اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا.
بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی.
وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھونگا کہ
آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟
کالا کوٹ یونہی نہیں پہنا ...😁😜.
اکبر الہ آبادی نے صحیح کہا تھا
پیدا ہوا وکیل تو شیطان

Rizwan786_me
 

سوال حل کرو :
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50‬ روپے انعام۔
شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، حل کرو سر۔
استاد : یہ لو 50‬ روپے اور تم حل کرو۔
شاگرد : 50‬ روپے جیب میں ڈال کر بولا سر درمیان والی بظخ جھوٹ بول رہی تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃

Rizwan786_me
 

زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ
استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟
شاگرد : بہن بھائی كا
استاد : وہ کیسے ؟
شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں
.استاد.. سورج تے فیر تیرا پیو ہو سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Rizwan786_me
 

پھل :
استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ .
شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .😃
استاد ،،، لخ دی لانت تیری ساٸنس تے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃

Khalid
R  : Khalid - 
Khalid
R  : Khalid -