میں ایک کیفے میں بیٹھا کافی پی رہا تھا کہ ایک لڑکی میرے پاس آئی اور مجھ سے پوچھا کیا آپ اکیلے ہیں؟ میں نے اسے ہاں کہا، تو وہ میرے ساتھ والی کرسی لے کر چلی گئی!!😆😂
*بس دعا ہے🤲* *کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو* *جسکا آپ میسج📝 پڑھ رہے ہیں.* *🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -🤗* *آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے* *خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....* ~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain