Damadam.pk
Rizwan786_me's posts | Damadam

★ Rizwan786_me's posts:

Rizwan786_me
 ★ 

*جہاں تمہاری عزت نہ ہو وہاں نہیں رکنا چاہیے مطلب اب بندہ گھر سے بھا گ جائے*🤣🙈😎🙊🤣😂🙄🤣😂🤭😂

Rizwan786_me
 ★ 

*نرس نے مریض کے سر سے خون صاف کرتے ہوئے پوچھا شادی شدہ ہو*
*مریض قسم لے لو باجی موٹر سائیکل سے گرا ہو 🤣😛*
🤭🤭

Rizwan786_me
 ★ 

بیوی کا فون آیا تھا، روتے ہوئے کہنے لگی،
" آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی، تم سے بہت پیار کیا کروں گی
بس تم مجھے معاف کر دو.. 😢🙏
میں بھی نرم پڑ گیا:
" معاف کر دیا "
اب پتہ نہیں کس کی بیوی تھی 🤔
*میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی*🤭😂😁

Rizwan786_me
 ★ 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉🤣🤣
*⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️*

Rizwan786_me
 ★ 

میں نے دروازہ کھولا تو اسکی آنکھوں میں آنسو😢 سانسوں میں آہیں😦 دل میں بےبسی🙁 پگلی نے بتایا ہی نہیں اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂

Rizwan786_me
 ★ 

چوم کر اس کے ہاتھوں کو🫴🏻😘
میری وفا کو جوش آیا____🌼
واہ ، واہ
پھر کیا۔؟
اس کے بھائی نے دیکھ لیا🥲
اور مجھے ہسپتال میں ہوش آیا😁😥🤣😅🤭🙈

Rizwan786_me
 ★ 

*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....*
*جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣*
~*🐻

Rizwan786_me
 ★ 

*سنو جاناں! میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤ گا....*
*جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 🤣🤣*
~*🐻

Rizwan786_me
 ★ 

جدید ترین سوال
ایک آدمی نے مولوی صاحب سے پوچھا کہ !
"روزے کی حالت میں بیوی کو
🥰 I LOVE YOU
بول سکتے ہیں کہ نہیں؟"
مولوی صاحب نے کہا
"یہاں دو صورتیں ہوسکتی ہیں۔
1 ) بیوی کسی اور کی ہو تو گناہ ہے ۔۔
2) اگر بیوی آپ کی ہے تو یاد رکھیے کہ جھوٹ بولنے سے روزہ مکروہ ھو سکتا ہے"
😂😂😂😂

Rizwan786_me
 ★ 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا....🙈😌
تمھارے آف لائن ہونے سےمیرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں....🥺🙊🙄🤣

Rizwan786_me
 ★ 

چاند کو مل گئی چاندنی ستاروں کا کیا ہو گا
میری کشتی🚤وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا
میرا شعر میری مرضی میں جیسے سنائوں 🤣🤣🤣🤣🤣

Rizwan786_me
 ★ 

*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے❤🩹*
*وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💔🥹*

Rizwan786_me
 ★ 

جب نبض کٹ جائے تو انسان مر جاتا ہے
لیکن جب پورا بازو کٹ جائے تو نہیں مرتا 😬
یہ کیا گیم ہوئی 🙄🤧😂🤣

Rizwan786_me
 ★ 

ہنسنا منع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤣۔باپ اپنے بیٹے سے⁦۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیا ہے۔ ۔تمہارے ٹیسٹ میں۔۔۔0۔۔نمبر ہیں ۔۔۔۔۔بیٹا نہیں۔۔۔۔۔۔ ابو ٹیچر کہ پاس اسٹار ختم ہو گے تھے 😂 تو انہوں نے سیارے 🤣دینے شروع کر دہیے 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂

Rizwan786_me
 ★ 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی.🤣😂😂😂🤭🫣

Rizwan786_me
 ★ 

ایک دوست روز مجھے اتنی اداس شاعری بھیجتا ہے کہ اب تو میں بھی اس کی معشوقہ کو مس کرنے لگا ہوں🥹🥹🥲
*•┈━━━•☘︎•━━━┈•*

Rizwan786_me
 ★ 

*میاں بیوی اکھٹے فوت ہوگئے*😒
*میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل*👻
*کچھ عرصے بعد دونوں کا آمنا سامنا ہوا...*🫣
*بیوی :* *کتنے عجیب لگ رہے ہو بھوت بن کر*🤭😝
*شوہر :* *ہاں.....لیکن تم نہیں بدلی*👻😝🤣🤣😂😂😂😂

Rizwan786_me
 ★ 

😂😂😂😂😂😂😂
*شادی پر دولہے نے دلہن کو گلاب کا پھول 🌹 دیا۔۔۔*
*دلہن :* *مجھے یہ نہیں چاہئیے 😒 کوئی سونے کی چیز دو....*😍
*دولہا :* *یہ لو "تکیہ" اور سو جاؤ۔*😎
😂😂🤣🤣🤣🤭😜😄😝😝

Rizwan786_me
 ★ 

> 🦋꯭༄⃟❤🩹❛⌯꯭͓𖦹⤹➥꯭͕🥀⎯꯭͓𝆺𝅥💔
*اب ہم رہے نہیں دل لگانے کے قابل 🍂*
*نہ دل رہا ہے غم اٹھانے کے قابل🫀*
*تیری باتوں نے دیے اتنے زخم 🥀*
*چھوڑا ہم کو نہ مسکرانے کے قابل🥺💔*

Rizwan786_me
 ★ 

> 🦋꯭༄⃟❤🩹❛⌯꯭͓𖦹⤹➥꯭͕🥀⎯꯭͓𝆺𝅥💔
*اب ہم رہے نہیں دل لگانے کے قابل 🍂*
*نہ دل رہا ہے غم اٹھانے کے قابل🫀*
*تیری باتوں نے دیے اتنے زخم 🥀*
*چھوڑا ہم کو نہ مسکرانے کے قابل🥺💔*