میری محبت کی حقیقت تم کیا جانو
سر جھکایا تو تجھے مانگا سر اٹھایا تو تجھے مانگا❤️🥰🥰
بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کر ساتھ
`ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا 🌸`
`وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا 💞`
️ `دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے🌸`
`وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا 💞`
خاموشی سے بھر جانے کا وقت ہوا
شام ہوئی اور گھر جانے کا وقت ہوا
اس کو لوٹ کے جاتا دیکھ رہا ہوں میں
آتے وقت سے ڈر جانے کا وقت ہوا
پھر اک یاد نے آکر دل پر دستک دی
جیتے جی پھر مر جانے کا وقت ہوا
ایک آس …...
ایک احساس …...
میری سوچ …...
اور بس آپ … !...💝
ایک سوال …....
ایک مجال ….....
آپ کا خیال........
اور بس آپ … !....💝
ایک بات .......
ایک شام …....
آپ کا ساتھ.......
اور بس آپ … !...💝
ایک دعا …...
ایک فریاد......
آپ کی یاد......
اور بس آپ … !...💝
میرا جنون …...
میرا سکون …...
بس آپ …...💝
اور بس آپ.....🥰
میں " دن " ہوں" میری " شام " ہو" تم"♡"♥️🦋🥀✨
میں " نیند " ہوں" میرا" خواب" ہو" تم."♡"♥️🦋🥀✨
میں " لب " ہوں " میری " بات " ہو " تم."♡"♥️🦋🥀✨
میں تب ہوں جب" میرے" ساتھ" ہو تم."♡"♥️🦋🥀✨
ہر خوشی سے خوبصورت____💓
____تیری شام کر دوں❤😍
اپنا پیار میں صرف ____💓
___تیرے نام کر دوں __🙈😍
مل جاۓاگر دوبارہ____💓
یہ زندگی ___❤🙊
ہر بار یہ زندگی تیرے
نام کر دوں___❤__🙈🥰💞😍
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا وسلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصت شام سے 🖤🥀
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں
ارادہ وفا کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں
آج بھی وہ لمحہ یاد کرتا ہوں تو رو لیتا ہوں
شہروز دل تھام کے تنہائی میں کھو لیتا ہوں
جب بچھڑتے وقت اُس نے میری طرف دیکھا تھا
اک پل کو لگا جیسے سب کچھ کھو دیتا ہوں
لب سلے تھے، آنکھ نم تھی، دل تھا ٹوٹا سا
مگر پھر بھی ہنسی میں غم کو سمو لیتا ہوں
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
بدلنا نہیں آتا مجھے موسم کی طرح ہر اک رات میں تیرا انتظار کرتے ہیں
نا سمجھ سکو گے یہ قیامت تک کہ ہم تم سے کتنا پیار کرتے ہیں
محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے
ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے
میری محبت کو تم کیا آزماؤ گے
جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے
میری محبت تو ان ستاروں جیسی ھے
کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے
ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی
دردِ غمِ حیات سے راحت نہ مل سکی
اہلِ جہاں سے اپنی طبیعت نہ مل سکی
اس جیسا کم نصیب زمانے میں کون ہے
وہ شخص جس کو تیری محبت نہ مل سکی
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو"
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا"🙂
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا"
ایک ہی شخص تھا جھان میں کیا🥀🖤
حضور آپ کی خواہش پہ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کوبھی وار دوں تم پر
اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی۔🎀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain