چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
ایک خامی بھی تمھاری نہ بتائی کسی کو
دور رہ کے بھی بھرم رکھا تمھارا ہم نے🥀
*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے❤🩹*
*وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں💔🥹*

*وہ منزلیں بھی کھو گئیں,,,*
*وہ راستے بھی کھو گئے..!!!*
*جو آشنا سے لوگ تھے,,,*
*وہ اجنبی سے ہو گئے..!!!*
*نہ چاند تھا نہ چاندنی,,,*
*عجیب تھی وہ زندگی..!!!*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے,,,*
*نصیب تھے کہ سو گئے..!!!*
*یہ پوچھتے ہیں راستے,,,*
*رُکے ہو کس کے واسطے..!!!*
*چلو تم بھی اب چلو,,,*
*وہ مہربان بھی کھو گئے..!!!*
دل کھبی صورت حالات سے باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا۔
ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا
ایک میں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا۔
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
آج دیوانے کو بے وجہ________ ستایا جائے
پھول تازہ کوئی بالوں میں____ لگایا جائے
میں سرِ عام پڑھوں کوئی غزل لوگوں میں
ان کی جانب ہی فقط میرا___ اشارہ جائے
یہ عشق و محبت کی 🥀
روایت بھی عجب ہے🌸
پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے۔❤️🩹
جس شخص کی خاطر۔💔
تیرا یہ حال ہے محسن۔🥀
اس نے تیرے مر جانے پہ۔🕊️
رونا بھی نہیں ہے۔🍂
> *⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*اُن کی صُحبت میں گئے،* *سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے*
*ہم کسی شخص کو ، دے دے کے سہارا ٹوٹے💔*
*یہ عجب رسم ہے ،بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں*
*پیار بھی ہم ہی کریں ،دل بھی ہمارا ٹوٹے💔۔۔!*
نیندیں میری اکثر چراتا ہے وہ شخص...👌❤️
سو جاؤں تو خوابوں میں بھی آتا ہے وہ شخص... ❤️
ہر زخم کا خالق بھی کوئی اور نہیں... 💔
ہر زخم پہ مرحم بھی لگاتا ہے وہ شخص...🫶🌹❤️
آج ان کا دیدار کر کے آیا ہوں 😍
۔
۔
اک لمحے میں ساری عمر گزار آیا ہوں 😍
مجھے تو مجھ میں بھی اب جگہ نہیں ملتی
میں خود کو اِس طرح تم پہ واَر آیا ہوں ❤🩹
میں صرف رنگ ھوں اور توں تصویر کی طرح
میں صرف خواب ھوں اور توں تعبیر کی طرح
اتنی حسین قید تو دیکھی نہیں کبھی عاجز
اطراف دل کے عشق ھے_____ زنجیر کی طرح
*ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن❤🩹🥹*
*تمہیں دل یاد کرتا ہے بس اتنا یاد رکھنا تم💔😭*
*وہ جاتے جاتے کہہ گئے ہم صرف خواب میں آئنیگے🥀😔*
*ہم نے کہا تم وعدہ تو کرو ہم زندگی بھر سو جائے گے 💔🥹*
*✍🏼🦋🌸*
🦋꯭༄⃟❤🩹❛⌯꯭͓𖦹⤹➥꯭͕🥀⎯꯭͓𝆺𝅥💔
*اب ہم رہے نہیں دل لگانے کے قابل 🍂*
*نہ دل رہا ہے غم اٹھانے کے قابل🫀*
*تیری باتوں نے دیے اتنے زخم 🥀*
*چھوڑا ہم کو نہ مسکرانے کے قابل🥺💔* 💕
*بنا کر رکھو خود کو انمول اپنے نام کی طرح* .......
*لوگوں کی دسترس میں تمہارا نام تک نہ آئے*🦋🌸



https://www.youtube.com/@Islamic.see78. subscribe karo mere Islamic status channel ko plazz 🙏❤️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain