دل تو سب کے ہوتے ہیں دکھ بھی سب کو ہوتے ہیں۔ کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں کچھ مٹی میں مل جاتی ہیں۔کچھ لفظ ادا ہو جاتی ہیں کچھ مٹی میں سل جاتی ہیں۔ مانا کے ادھورے رہتے ہیں پرخواب تو سب کے ہوتے ہیں۔کچھ کھوکر بھی پا لیتے ہیں۔ کچھ پا کے بھی کھو دیتے ہیں۔یہاں اپنی اپنی باری پر سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں۔