ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..!!😒 بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..¿؟؟🤔 بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی ...!!🙄 دو تیلیاں نکالی...!!😊 ایک واپس رکھ دی...!!😊 دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے ...!😊 اگلا حصہ پھینک دیا ...!!😊 پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..🤭 پتر مینوں نئی پتہ.😕🙄
کبھی کبھی دل کرتا ھے۔ ساری دنیا کو چھوڑ کر کہیں دوووووووووور بہت دوور جا کر تنہا بیٹھ کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نمکو۔پاپڑ۔چاکلیٹ۔گول گپے اور بریانی کھاوں 🙈😋🙃