ایک کنجوس آدمی اپنی بائیں آنکھ پر ہاتھ رکھ کر جارہا تھا ایک شخص نے پوچھا کیا ہو بھائی ! آنکھ کو کیا ہوا " اس نے جواب دیا کچھ بھی نہیں جب ایک آنکھ سے کام چل جاتا ہے تو دوسری کیوں استعمال کروں 😂😂😂😂😂🤣🤣🤪
کوئی حل نہیں اداسی کا 💫😞 مسکرانے سے تھک گئی ہوں میں کوئی تو دائمی ٹھکانہ ہو 🥀 آنے جانے سے تھک گئی ہوں میں 🥺 سارے رشتوں کو آگ لگ جائے اب نبھانے سے تھک گئی ہوں میں💔