ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد آرہا ہے مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔ 😝😝😝😝😝 ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔ 🤣🤣🤣
تُجھ سے ملنے -کا وَاقَعہ لِکھوں، یاتجھکو کھونےکا سانِحہ لِکھوں؟ ۔ کیا میں لِکھوں، کہ لوٹ آو تم کیا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں؟ ۔ جی یہ کرتا ہے، اب محبت کو بس کسیلا سا ----ذائقہ لکھوں ۔ عکس اس کا اتار لوں تو پھر اپنی آنکھوں کو آیئنہ لکھوں ۔ تیری باتوں کو لمس لکھا تھا تیرے چھُونے کو اب کیا لکھوں؟