نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!! پاس تیرے سکون ملتا ھے .!! دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!! تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں. 👌👌👌
تم خفا کیوں ہو .. تمھیں مُجھسے گِلہ کیا ہے . اچانک بے رُخی اتنی... بتاؤ تو ہوا کیا ہے مناؤں کس طرح تم کو... مجھے اتنا تو بتلا دو.. اگر اب ہو سکے تمسے مجھ پر یہ احسان کر دو میری منزل محبّت ہے میری منزل پر پہنچا دو تمہاری آنکھ میں آنسو مجھے اچّھے نہیں لگتے... تمہارے نرم ہونٹوں پر گلے اچّھے نہیں لگتے.... تمہارے مسکرانے سے میرا دل مسکراتا ہے تمہارے دور جانے سے میرا دل ٹوٹ جاتا ہے 🥹♥️
*کچھ لفظ مجھے گر مل جائیں* *میں ان میں درد تحریر کروں😖* *اپنی ذات کے رنگ غزل میں بھر کر* *خود کو پھر سے میں تعمیر کروں* *تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کے* *تیرے روح کو اپنی جاگیر کروں* *حسنؔ پلکوں پہ جو خواب بُنیں* *میں ان سب کی تعبیر کروں🌀*