ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد آرہا ہے مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔ 😝😝😝😝😝 ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔ 🤣🤣🤣
کبھی کبھی دل کرتا ھے۔ ساری دنیا کو چھوڑ کر کہیں دوووووووووور بہت دوور جا کر تنہا بیٹھ کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔ نمکو۔پاپڑ۔چاکلیٹ۔گول گپے اور بریانی کھاوں 🙈😋🙃
*کہہ دو اسے کہ پیار جو کرنا ہو اگر تمہیں۔۔۔۔!!* *الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے۔۔۔۔!!🙂* *لازم نہیں کہ جس پہ تمہیں مان ہو بہت۔۔۔۔!!* *وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے۔۔۔۔۔!!🖤*