خوشبو کی طرح میری سانس میں
پیار اپنا بسانے کا __________ وعدہ کرو
رنگ جتنے تمھاری ________ محبت کے ھیں
میرے دل میں سجانے کا _______ وعدہ کرو
صرف لفظوں سے _______ اقرار ھوتا نہیں
اک جانب سے _______ سے پیار ہوتا نہیں
میں تمہیں یاد رکھنے _____ کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا __________ وعدہ کرو
🖤🍁🍀
اس آنکھ کے بھنور سے ہم بچ گئے ہیں لیکن
اک تل کی دل کشی نے محصور کر دیا ہے
غم زمانہ سے دل کو بچا کے رکھتے ہیں
تمہارے خواب سے آنکھیں سجا کے رکھتے ہیں
بھٹک رہے ہیں تیرے شہر میں گدا گر سے وہ
چند لوگ جو سکے وفا کے رکھتے ہیں
تمہارے آنے کا سنتے ہی گھر کی چیزوں کو
کبھی اٹھاتے کبھی پھر سے لا کے رکھتے ہیں
خوشبو کی طرح میری سانس میں
پیار اپنا بسانے کا __________ وعدہ کرو
رنگ جتنے تمھاری ________ محبت کے ھیں
میرے دل میں سجانے کا _______ وعدہ کرو
صرف لفظوں سے _______ اقرار ھوتا نہیں
اک جانب سے _______ سے پیار ہوتا نہیں
میں تمہیں یاد رکھنے _____ کی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا __________ وعدہ کر
دن رات میری سوچوں پر مسلسل ھے تیر اعکس
تیر اہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ھے
غم زمانہ سے دل کو بچا کے رکھتے ہیں
تمہارے خواب سے آنکھیں سجا کے رکھتے ہیں
بھٹک رہے ہیں تیرے شہر میں گدا گر سے وہ
چند لوگ جو سکے وفا کے رکھتے ہیں
تمہارے آنے کا سنتے ہی گھر کی چیزوں کو
کبھی اٹھاتے کبھی پھر سے لا کے رکھتے ہیں
ممکن ہو تو اِک تازہ غزل اور بھی کہہ لوں
پھر اَوڑھ نہ لیں خواب کی چادر، تیری آنکھیں
میں سنگ صِفت ایک ہی رستے میں کھڑا ہوں
شاید مجھے دیکھیں گی پلٹ کر تیری آنکھیں
یُوں دیکھتے رہنا اُسے اچھّا نہیں محسن
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھّر تیری آنکھیں
#آغوش_ادب
#سوچ_کا_سفر
#پیار_کا_درد✍️
جو نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا -- میں بات اپنی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا -- بھلے تمنا رکھتا ہوں آسمان چھونے کی -- مگر کسی کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتا
لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو
کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉
😂🤣😂🤣😂🤣
good morning
اتنا بھی تعلیم یافتہ نہ بنو
کے سامنے کتا آنے پہ منہ سے دھر دھر کی جگہ🤭🙈 excuse me نکل جائے۔۔۔۔👈😜👉
😂🤣😂🤣😂🤣
عرض کیا ہے،،
جنت میں مردوں پہ ، وہ کیسی مشکل گھڑی ہوگی،،
سنا ہے حوروں کے ساتھ بیگم بھی کھڑی ہوگی،،🤣🤣🤣
ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا
پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا
اوئے یہ کیا کر رہے ہو
کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں
چلو شوربا ہی صحیح 😂🤣😁😀
لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣
مرشد!!!!!🙈
اماں نوں سمجھا لو🤧
مجھ سے نہیں ہوتی یہ صفائی وافائی🙄
بیڈ کے نیچے ،،، صوفے کے پچھے ،،،، پنکھے کے اوپر😒😒
انسان ہوں چھپکلی نہیں 🤦 😒
ﺷﻮﮨﺮ: ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
😄😄😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain