Damadam.pk
Rizwan786_me's posts | Damadam

Rizwan786_me's posts:

Rizwan786_me
 

لوگ چونا لگاتے ہیں 😎
ادھر آؤ 😗
میں تم کو کریم لگاؤ تانکہ تم چٹے ہو جاؤ🤣😁😁😁
good morning

Rizwan786_me
 

اُس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ہوں 🙋👻🤦
میں نے اُس کے مُنہ میں پاٸپ لگا کر موٹر چلا دی😂😂🚿🚿🤪🤓🤓
👈👊😎🙊

Rizwan786_me
 

*🤗☺️بوائز کی دل کی دعا☺️🤗*
لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری
ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری
اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت
جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت
زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب
چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب
ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا
نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا
میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو
🎀😄😜

Rizwan786_me
 

جو لوگ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بِکھرا نہیں کرتے
🤭🤭🤭🤭😆

Rizwan786_me
 

ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔
😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
🤣🤣🤣

Rizwan786_me
 

امریکا۔۔بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں😎😏 پاکستانی۔۔بیٹری کو تھوک لگا کے17مِنٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں😂😜 اے کہڑی سائنس ای😂😂😂

Rizwan786_me
 

انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،، ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁🤪🤪😁

Rizwan786_me
 

😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں.... تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Rizwan786_me
 

تجھے خرید لوں گا تیرے نخرے سمیت 😁😁😁😜😜😜 بس میری کمیٹی نکلنے دے

Rizwan786_me
 

مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂

Rizwan786_me
 

بارش کا پانی پیتل کے برتن میں جمع کرلیں اسے 4 دن تک مسلسل چھاؤں میں رکھیں پانچویں دن اسے بالوں کو لگائیں آپ کےبال گیلے ہو جائیں گے🤣🤣🤣🤣😂😂😆😛

Rizwan786_me
 

*میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ..." نٸ دسنا "* 😁😀
*مما نے 3 بار پاسورڈ پوچھا*
*میں نے 3 بار بتایا " نٸ دسنا "* 😂😜😎
*اس کے بعد جو ہوا* 😕👡
*میں او وی " نٸ دسنا "* 🤣🤣

Rizwan786_me
 

جس رفتار سے میرے دوستوں کی شادیاں ہو رہی ہے
مجھے تو لگتا ہے
میری شادی میں ان کے بجائے ان کی اولاد ناچے گی😂😂🤣

Rizwan786_me
 

نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا🤔🙄😂😂😂😂😂

Rizwan786_me
 

اب تو گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مرغا بھی ہانڈی سے باہر نکل کر کہتا ہے بہن جی: اگر گیس نہیں تھی تو اتنی سردی میں وردی کیوں اتار دی🤣😂😅

Rizwan786_me
 

محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں

Rizwan786_me
 

تم" میری" سوچ" ہو" کوئی" تمہیں" سوچے" کیوں"♡".🌹🦋♥️😘
تم" میری" چاہت" ہو" کوئی" تمہیں" چاہے" کیوں"♡".🌹🦋♥️😘
تم" میرا" آئینہ" ہو" کوئی" تمہیں" دیکھے" کیوں"♡".🌹🦋♥️😘
تم" میری" دعا" ہو"" کوئی" تمہیں" مانگے" کیوں"♡"❤🌹

Rizwan786_me
 

💕 جب ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ ,💞💞
🌺🌺ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ ,🥀🥀
💕💕ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ ,😘😘
🌹🌹ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ ,💕💕
🌹🥀🥀ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ ,❤💞
💞🌺ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ,
,🥀😍ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ ,💕❤
🙉🙈ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ ,💕🥀
💕😘ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ ,😏
💞❤ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ کہہ ﺩﯾﻨﺎ ,🙉🙊
😘💞ﺍﺱ #ﺩﻝ ﮐﻮ #ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ #ﺗﻢ ﺳﮯ_____❤️💕🥀

Rizwan786_me
 

مُجھے وہ زخم مت دینا...!!
دوا جِس کی مُحبت ھو...!!
مُجھے وہ خواب مت دینا...!!
حقیقت جِس کی وحشت ھو...!!
مُجھے وہ نام مت دینا...!!
جِسے لینا قیامت ھو...!!
مُجھے وہ ھجر مت دینا...!!
جو مانند رفاقت ھو...!!
مُجھے وہ نیند مت دینا...!!
جِسے اڑنے کی عادت ھو...!!
میرے بارے میں جب سوچو...!!
توجہ خاص رکھنا تُم...!!
مُجھے تُم سے مُحبت ھے...!!
بس اِس کا پاس رکھنا تُم...!!
♥️🌹♥️

Rizwan786_me
 

💞اسےکہنا کہ بے وفائی کاکفارہ نہیں ہوگا
لوٹ بھی آؤ تو دل اب تمہارا نہیں ہوگا💞
💞کتنی راتیں جاگی کتنے دن بے چین رہے
ہم سے یہ حساب اب دوبارہ نہیں ہوگا💞
💞محبتیں جو تھیں سب نثار کر دی
ٹوٹا ہوا دل اب کسی کاسہارا نہیں ہوگا💞
💞