💞 تم کیا جانو__💞
💕ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے___💞
💕تم تصور کی بات کرتے ہو___💞
💕ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے___💞
💕ہم سے نہیں لگائی جاتی___💞
💕تصویریں دیواروں پر___💞
💕ہم نے اس کو پلکوں میں سجا رکھا ہے__💞
تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے ۔ ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی ۔ ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور بینڈ سم بنادو ۔ پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا ۔ دوسرے نے بھی یہی خواہش کی ۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشاہنسنا شروع کر دیا پری بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو تیسر ابولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو
😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂
یک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں ۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑےہوے تھے انہوں نے لڑکے سے کہا کہ یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں ؟ لڑکا بولا جی ہاں ، دھوئی جاتی ہیں ، لیکن استری نہیں کی جاتیں
🤣🤣😂
لڑکی موبائل پر پٹھان سے😜
تم میری نیندوں اور خوابوں میں رہتے ہو😚
پٹھان خدا کی قسم باجی😶
تم کو کس نے بیوقوف بنایا ہم تو پشاور میں رہتا ہے 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain