Damadam.pk
Rizwan786_me's posts | Damadam

Rizwan786_me's posts:

Rizwan786_me
 

ہر وقت تیار رہو
کیونکہ
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں 🤣🤣🤪🤪😂😂

Rizwan786_me
 

شکر ہے سارا گروپ سو گیا ..😴🤠
اب مونگ پھلی والا شاپر کھولتا ہوں ..😅😂

Rizwan786_me
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕

Khalid
R  : Khalid - 
Rizwan786_me
 

اردو کے ٹیچر نے کہا ۔ بتاؤ یہ کون سا زمانہ ہے ۔ میں ناچ رہا ہوں ، تم ناچ رہے ہوں ہم سب ناچ رہے ہیں ۔ طالب علم : " سر ! یہ بے غیرتی کا زمانہ ہے
😂🤣🤣😂

Rizwan786_me
 

یک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں ۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑےہوے تھے انہوں نے لڑکے سے کہا کہ یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں ؟ لڑکا بولا جی ہاں ، دھوئی جاتی ہیں ، لیکن استری نہیں کی جاتیں
😂😂🤣🤣😂

Rizwan786_me
 

تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے ۔ ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی ۔ ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور بینڈ سم بنادو ۔ پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا ۔ دوسرے نے بھی یہی خواہش کی ۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشاہنسنا شروع کر دیا پری بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو تیسر ابولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو
😂😂😂🤣🤣🤣🤣😂

Rizwan786_me
 

ایک بار ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا تو گاؤں کے شریر بچوں نے مذاق میں رونا شروع کر دیا ۔ گاؤں کے چودھری نے انہیں منع کیا تو ملا نصیر الدین نے کہا " انہیں رونے دیجئے ۔ مرحوم ان کا بھائی تھا
😂😂🤣🤣😂😂😂

Rizwan786_me
 

ایک لڑکا اپنے دوست سے " یار میں اپنی گرل فرینڈ کو سالگرہ پر کیا تحفہ دوں ؟؟ " ووست : " وہ دکھنے میں کیسی ہے ؟؟ " لڑکا : " خوبصورت " دوست : تو پھر میرا نمبر دے دو
🤣🤣😂😂😂😂

Rizwan786_me
 

ڈاکیہ ، ایک محلے میں ایک لڑکے سے پوچھتا کہ یہ فلاں شخص خالد کا گھر کہاں ہے لڑکا ، فیصل کے گھر کے سامنے ڈاکیہ فیصل کا گھر کہاں ہے لڑکا ؛ خالد کے گھر کے سامنے ڈاکیہ : اچھا تو ان دونوں کا گھر کہاں ہے لڑکا آمنے سامن
🤣🤣🤣🤣😂😂🤣

Rizwan786_me
 

بے وقوف شہری : یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے ، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں ۔ دیہاتی : سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں ، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں ، گھوڑا ہے
🤭😊😂🤣😊

Rizwan786_me
 

ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین زبر دست جھلکے کھانے لگی لوگ ڈر کے مارے چیخنےلگےاور سردار سے پوچھنے لگے کہ کیا ہوا سردار نے کہا کہ پٹڑی پر آدمی تھاتو لوگوں نےکہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پر ہی چڑھا دیتے سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگا میں نے بھی ٹرین
کھیتوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا
🤣🤣😂😂😂😊😊🤭

Rizwan786_me
 

بیٹا:ا باجان ! کیا آپ اندھیرے میں لکھ سکتے ہیں باپ : ہاں ! کیوں نہیں بیٹا : تو پھر بلب بجھا کر میری رپورٹ پر دستخط کر کے دکھائیں
😊😊😂🤣

Rizwan786_me
 

جس رفتار سے میرے دوستوں کی شادیاں ہو رہی ہے
مجھے تو لگتا ہے
میری شادی میں ان کے بجائے ان کی اولاد ناچے گی😂😂🤣

Rizwan786_me
 

*میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ..." نٸ دسنا "* 😁😀
*مما نے 3 بار پاسورڈ پوچھا*
*میں نے 3 بار بتایا " نٸ دسنا "* 😂😜😎
*اس کے بعد جو ہوا* 😕👡
*میں او وی " نٸ دسنا "* 🤣🤣

Rizwan786_me
 

وہ کہتی ہے آپ کی امی میری بہی امی ہیں 🫣🫣
پتا نہیں بھائی بنانے کی چکر میں ہے یا دولھا 😂😂😂😂😂

Paintings image
R  : Asslam O alaikum - 
Rizwan786_me
 

Asslam O alaikum good morning

Rizwan786_me
 

مریض: بہت نیند آتی ہیں سوتی رہتی ہوں
ڈاکٹر صاحب کون سا موبائیل استعمال کر تے ہو
مریض: نوکیا ۱۱۰۰
ڈاکٹر صاحب ایک اسمارفون لکھ کہ دیتا ہوں
ڈیٹا سم لگا کے فیس بک وٹس ایپ انسٹال کر لینا سب ٹھیک ہو جائے گا
😞🤔🤔🤔🤔🤔😂

Rizwan786_me
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں
🤔🤔😂😂😛😞